حیاتِ خالد — Page 579
حیات خالد 573 ذاتی حالات ابتدائی تعلیم و تربیت ربوہ میں پائی۔لندن آنے کے بعد ۸ محتر مہ امتہ المجیب جاوید صاحبہ آپ مختلف حیثیتوں میں لجنہ اماء الہ لندن میں خدمات سرانجام دیتی رہی ہیں۔نیشنل مجلس عاملہ لجنہ اماءاللہ کی مبر بھی رہیں۔اسی طرح دفتر P-S کے ماتحت خطوط کے جواب دینے والی خواتین کی ٹیم میں کام کا موقع ملا۔آپ کی شادی مکرم محمد اسلم صاحب جاوید لندن (ابن مکرم میاں محمد عالم صاحب مرحوم) سے ہوئی جنہیں بطور نیشنل قائد خدام الاحمدیہ برطانیہ اور صدر انصار اللہ بر طانیہ کام کی توفیق ملی۔ابتدائی تعلیم و تربیت ربوہ میں حاصل کی۔آپ ۹ محتر مہامہ الحکیم لیقہ صاحبہ بی۔اے کی شادی خالہ زاد مکرم منیر احمد صاحب مغیب بی ایس سی بی ایڈ واقف زندگی (ابن خانصاحب حضرت قاضی محمد رشید صاحب مرحوم) سے ہوئی۔منیر صاحب نے گیمبیا میں پانچ سال تک بطور ٹیچر، یوگنڈا میں نو برس تک وائس پرنسپل اور دس برس تک پر نسل کے طور پر اور مختلف جماعتی ذمہ داریوں پر کام کرنے کا موقع ملا۔مرکز میں کچھ عرصہ نائب وکیل المال ثانی کے طور پر کام کیا۔۱۹۹۴ء سے جامعہ میں پروفیسر کے طور پر کام کرنے کی سعادت مل رہی ہے۔موصوفہ نے یوگنڈا میں صدر لجنہ کے طور پر کام کیا ربوہ میں جلسہ سالانہ کے موقع پر ایک بار تقریر کی۔آج کل سیکرٹری تربیت لجنہ اماءاللہ ربوہ کی ذمہ داری آپ کے سپرد ہے۔اللہ تعالیٰ نے آپ کو تین بیٹیوں سے نوازا۔جن میں سے ایک جوانی میں وفات پاگئی ہیں۔آپ نے بھی ربوہ میں تعلیم و تربیت حاصل کی۔حصول ۱۰- محتر مدامته السمیع را شده صاحبہ تعلیم کے دوران ہی آپ کی شادی کرم ملک منصور احمد صاحب عمر شاہد ( ابن مکرم مولوی غلام احمد صاحب ارشد مرحوم ) واقف زندگی حال پروفیسر جامعه احمد یہ سے ہوئی جو بطور مربی سلسلہ عالیہ احمد بدر بوہ بہاولپور، گجرات، راولپنڈی اور واہ کینٹ میں متعین رو چکے ہیں۔آپ کو دفتر پرائیوٹ سیکرٹری حضرت خلیفہ اسیح الرابع میں کچھ عرصہ خدمت کی توفیق ملی نیز پانچ سال تک نظارت اصلاح و ارشاد مرکز یہ میں انچارج شعبہ رشتہ ناطہ رہ چکے ہیں۔علاوہ ازیں آپ کو جرمنی میں بطور امیر و مبلغ انچارج خدمات دینیہ بجالانے کی توفیق بھی ملی جہاں محترمہ امتہ المسیح راشدہ صاحبہ جماعتی خدمات کی بجا آوری میں آپ کی معاونت کرتی رہیں۔آپ کئی سال سے بعارضہ فالج علیل ہیں اور خاص دعاؤں کی مستحق ہیں۔اللہ تعالیٰ نے آپ کو دو فرزندان سے اور چار بیٹیوں سے نوازا ہے۔