حیاتِ خالد — Page 563
حیات خالد 556 متفرق دینی خدمات انتخاب خلافت کے متعلق تاریخی ریزولیوشن کے سلسلہ میں مجلس مشاورت کے اجلاس میں حضرت مصلح موعودؓ کے ارشاد پر حضرت مولانا نے ریزولیوشن پیش کیا۔( تاریخ احمدیت جلد ۱۹ صفحه ۱۶۲) جلسہ سالا نہ قادیان ۱۹۵۶ء میں حضرت مولانا نے حضرت مصلح موعود کا پیغام پڑھ کر سنایا۔( تاریخ احمدیت جلد ۱۹ صفحه ۲۳۱) تاریخ احمدیت جلد ۱۹ صفحه ۲۳۶) احمدیہ انٹرنیشنل پریس ایسوسی ایشن کے صدر - ۱/۱۸ اکتوبر ۱۹۵۶ء کو اس کے اجلاس میں حضرت مصلح موعودؓ نے بھی شرکت کی۔الجزائری لیڈر علامہ بشیر الابراہیمی اور احمد بودہ صاحب سے لائل پور میں ملاقات تاریخ احمدیت جلد ۱۹ صفحه ۳۵۵) ۲۸ نومبر ۱۹۵۷ء کو ادارۃ المصنفین کا قیام عمل میں آیا۔حضرت مولانا اس کے ممبران میں شامل تھے۔( تاریخ احمدیت جلد ۱۹ صفحه ۵۱۳) حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی عربی کتب کے اُردو ترجمہ کیلئے ایک کمیٹی کا قیام۔حضرت مولانا اس کے ممبر تھے۔تاریخ احمدیت جلد ۱۹ صفحه ۵۲۰) تفسیر صغیر کی نظر ثانی کے کام میں دیگر علماء کے ساتھ حضرت مولانا کی شمولیت تاریخ احمدیت جلد ۱۹ صفحه ۵۳۸) نوٹ : یہ اشاریہ ابھی نامکمل ہے۔۱۹۵۷ء سے ۱۹۷۷ ء تک کی خدمات کا ذکر اس میں شامل ہونے والا ہے۔