حیات بشیر — Page 438
438 سارے مذاہب سچے نہیں ہو سکتے اور نہ ہی ہر مذہب پر چلنے سے انسان خدا تک پہنچ سکتا ہے، ۴۔بنی نوع انسان کے لئے مذہب کی ضرورت ۵- کیا مذہب کا بنی نوع انسان کے تمدنی اور اقتصادی اور سیاسی امور میں دخل دینا مناسب اور مفید ہے یا کہ مذہب صرف خدا کے عقیدہ تک محدود رہنا چاہیے۔-۶- شریعت لعنت نہیں بلکہ رحمت ہے۔۷۔قرآن کے لئے عربی زبان کے انتخاب میں حکمت ۸- حفاظت قرآن ۹۔قرآنی تفسیر کے اصول -۱۰ اسلامی تعلیم کا خلاصہ : خدا ، فرشتے ، کتابیں ، رسول ، یوم آخرت ، جزا سزا ، جنت - و دوزخ ، حقوق اللہ ، حقوق العباد - حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی بعثت اور آپ کے ذریعہ قرآنی علوم کا احیاء ۱۲۔قرآنی معانی کی وسعت اور قرآن کا ایک روحانی عالم ہونا۔۱۳۔قرآن کے متعلق اصولی اور اہم اعتراضوں کا جواب ۱۴- مقطعات کی بحث ۱۵- قسموں کی بحث ۱۶- أعوذ اور بسم اللہ کی بحث ۱۷- قرآن کریم کی معروف تفسیریں۔تفسیر کبیر -17 ۱۸۔اس ترجمہ کی ضرورت اور اس ترجمہ اور تفسیر کا اصول اور خصوصیات ۱۹ - آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی مختصر لائف ۲۰ - عرب قوم کے قرآنی تعلیم کا پہلا حامل بنانے میں حکمت -۲۱ ارض القرآن یعنی قرآنی بلاد اور اقوام پر مختصر نوٹ: Cross References, Bibliography, Transliteration -۲۲ پر تشریحی نوٹ ۲۳ - ختم نبوت اور قرآنی تعلیم کا سارے زمانوں کے لئے ہونا ۲- نظام خلافت ۲۵ - قرآن کا مقام بالمقابل سنت وحدیث وفقہ وغیرہ -۲۶ - خاص مسائل پر اصولی نوٹ مثلاً الف) جہاد۔(ب) کثرت ازدواج۔(ج) پردہ۔(د) غلامی۔(ہ) سزائیں۔