حیات بشیر — Page 516
516 جلد ۳۵ فولاد اور الائز تیار کرنے والی کمپنی کے متعلق آپ کی رائے نمبر ۲۹: نماز میں اتباع امیر اور اتحاد ملت کا لطیف سبق نمبر ۴۶ ایک دوائی کی ضرورت نمبر ۵۲ قادیان میں الحمد للہ سب خیریت ہے نمبر ۶۷ پنجاب کی آبادی میں قوم دار تناسب مطابق مردم شماری ۱۹۴۱ء نمبر ۷۲ : مستقل سمجھوتہ کے لئے موجودہ فضا کی درستی ضروری ہے۔تمام صوبوں میں لازماً مخلوط وزارتیں بنائی جائیں نمبر ۹۴ پنجاب کی تفصیلی مردم شماری کی ضرورت ہے نمبر ۱۰۸: اردو زبان کو خراب ہونے سے بچاؤ۔قرآنی محاورہ کو برقرار رکھنا برکت و فصاحت کا موجب ہے نمبر ۱۰۹: خالصہ ہوشیار باش نمبر 1: مسلمانوں کا مطالبہ پاکستان اور اس کے مقابل پر تقسیم پنجاب کا سوال نمبر ۱۱۸ اگر خدا نخواستہ پنجاب تقسیم ہو تو نمبر ۱۲ جماعت احمدیہ کی طرف سے وزیر اعظم برطانیہ کے نام ضروری تار۔پنجاب کی تقسیم خلاف عقل اور خلاف انصاف ہے نمبر ۱۲۳: پنجاب کی تقسیم قریباً ناگزیر ہے مگر ہمارا فرض ہے کہ آخری وقت تک جدو جہد جاری رکھیں۔باؤنڈری کمیشن کے لئے وسیع تیاری کی ضرورت نمبر ۱۴: ”شیر پنجاب کی تنقید کا مخلصانہ جواب " نمبر ۱۴۵ پنجاب باؤنڈری کمیشن کے غور کے لئے چند اصولی نوٹ نمبر ۱۷۰ وزیر اعظ برطانیہ کے نام ضروری تار نمبر ۱۷۲: