حیات بشیر

by Other Authors

Page 517 of 568

حیات بشیر — Page 517

517 تقسیم ملک کے بعد ۱۹۴۷ الفضل ١٩٤٧ء ستمبر تا دسمبر اے سید الوریٰ مددے۔وقت نصرت است نمبر ۱۸ جان یا سامان۔وعند الامتحان يكرم المر اویهان نمبر ۴۹ نفع مند کاروبار میں روپیہ لگانے والے دوستوں کو ضروری اطلاع نمبر ۶۲ نقصان جائیداد کا رجسٹریشن نمبر ۶۷: کیا ہم پھر قادیان واپس جائینگے؟ نمبر ۶۹ ضلع گورداسپور کی جماعتیں کہاں ہیں نمبر اے داغ ہجرت کا الہام کہاں ہے نمبر اے قادیان میں زمین خریدنے والوں کے لئے ضروری اعلان نمبراے مخلصین اب بھی قادیان کی زمینوں کے خریدار ہیں نمبر ۷۴ قادیان کے احمدی خیریت سے ہیں نمبر ۷۵ زنا بالجبر کے نتیجہ میں پیدا شدہ بچہ نمبر ۷۸ قادیان سے آئے ہوئے احباب جلسہ سالانہ کے موقع پر لاہور پہنچ جائیں نمبر ۸ بلا اجازت دوسرے کا مال لے لینا کسی صورت میں جائز نہیں نمبر ۸۴ مسماة فضل بی بی سکنہ رجوعہ کے ورثاء کہاں ہیں نمبر ۸۴ مسماۃ زہرہ سکنہ کڑی افغاناں کے ورثاء توجہ فرمائیں نمبر ۸:۴ یعقوب خان صاحب کہاں ہیں نمبر ۸۸: الفضل ۱۹۴۸ء گذشتہ فسادات کے تعلق میں چند خاص تاریخیں نمبر ا، نمبر ۲ مظالم قادیان کے روزنامچہ میں ضروری تصحیح نمبر ۴ فسادات قادیان کا پس منظر نمبر ۵ کامیابی حاصل کرنے کے گر۔علم محنت، دیانت، استقلال، دعا نمبر ۱۳: جمع صلوتین کے متعلق ایک ضروری مسئلہ۔کیا امام کی اتباع زیادہ ضروری ہے یا کہ نمازوں کی ترتیب نمبر ۱۴: احباب اپنی جائیدادوں کا نقصان فوراً رجسٹر کرائیں نمبر ۱۶: اے ابناء فارس۔اسلامی طریق لباس سے کیا مراد ہے نمبر ۲۲ قادیان میں جن دوستوں کے ہتھیار چھینے گئے تھے وہ بواپسی اطلاع دیں نمبر ۳۳ ہمارا تعلیم الاسلام کالج نمبر ۵۲ : ہمارے قیدی بھائی خیریت سے ہیں۔احباب ان کی جلد واپسی کے لئے دعا فرمائیں نمبر ۵۹ کیا ابلیس کا مغویا نہ وجود نظام روحانی