حیات بشیر

by Other Authors

Page 539 of 568

حیات بشیر — Page 539

539 ڈاکٹر بدرالدین احمد صاحب مرحوم نمبر ۳۱ ام مظفر احمد کی علالت نمبر ۳۵، رمضان کی خاص برکات نمبر ۳۸ ام مظفر احمد کو پھر پتہ کی تکلیف ہو گئی نمبر ۴۴، ام مظفر احمد ربوہ واپس پہنچ گئیں نمبر ۴۸، فدیہ کی رقوم وصول ہو رہی ہیں نمبر ۵، قادیان جانے والے احباب کیلئے ضروری ہدایت نمبر ۵۲، رمضان کی خاص برکات نمبر ۵۴، بعض خاص دعاؤں کی تحریک اور نوجوانوں کی تربیت کا قومی منصوبہ نمبر ۵۲، سیده ام متین صاحبہ کیلئے دعا کی تحریک نمبر ۵۶، ربوہ کے رمضان کا روح پرور نظارہ نمبر ۶۰، عید کارڈ کا ایک عمدہ استعمال نمبر ۶۴ آپ کا ایک کشف نمبر ۶۶، صدقات کا وعدہ کرنے والے دوست فوری توجہ فرما ئیں نمبر ۷۴، قادیان جانے والے احباب کیلئے ضروری ہدایت نمبر۷۷، چندوں کے متعلق جماعت کی اہم ذمہ داری نمبر ۷۸ مجلس خدام الاحمدیہ لاہور کے نام پیغام نمبر ۸۰ مجلس مشاوارت کی تجاویز حضرت خلیفہ اسیح نے منظور فرما لی ہیں۔احباب جماعت نگران بورڈ کے تعلق میں مجھے اپنی اصلاحی تجاویز سے مطلع فرمائیں نمبر ۸۰، نگران بورڈ کے تعلق میں ضروری اعلان نمبر ۸۸، نگران بورڈ کا ابتدائی اجلاس نمبر ۹۵، صوفی علی محمد صاحب درویش کیلئے درخواست دعا نمبر ۱۰۴، حضرت خلیفہ اسی کی طبیعت چند دن سے زیادہ علیل ہے نمبر ۱۰۶، میاں محمد یوسف صاحب مردان وفات پاگئے نمبر ۱۰۷، ایک مخلص درویش کی تشویشناک علالت نمبر ۱۱۴، قربانیوں کی رقوم وصول ہو رہی ہیں نمبر 114 ربوہ میں میرا ذاتی مکان نمبر ۱۱۶، عید الاضحی کی قربانیاں نمبر۱۱۷، مستحق طلباء کی امداد کا وقت نمبر ۱۲۱ نگران بورڈ کا دوسرا اجلاس نمبر ۱۲۵، یہ رقم کیسی ہے نمبر ۱۲۶ ، اذهب الباس رب الناس و اشف انت الشافی، مخلس دوستوں سے درد مندانہ دعا کی تحریک نمبر ۱۳۳، حکیم عبد الرحیم صاحب درویش وفات پا گئے نمبر ۱۳۷، ایک بزرگ دوست کیلئے دعا کی درخواست نمبر ۱۴۲، وقف ایکٹ اور جماعت احمدیہ کے محاصل نمبر ۱۴۲، نگران بورڈ کے بعض اصلاحی فیصلہ جات نمبر ۱۵۶، قافلہ قادیان کیلئے حکومت کو درخواست بھجوا دی گئی ہے نمبر۱۵۷، نگران بورڈ کے متعلق ایک ضرورت اطلاع نمبر ۱۶۰، ربوہ کے مہمان خانہ میں ٹیلیفون لگ گیا ہے نمبر ۱۶۴، ربوہ کے زنانہ اور مردانہ سکولوں کا نتیجہ نمبر ۱۶۵ مسجد مبارک میں قرآن مجید کا درس شروع ہو گیا نمبر ۱۶۵، احباب جماعت کیلئے ایک ضروری نصیحت نمبر ۱۶۶، حضرت خلیفہ اسی ایده اللہ کی صحت کے متعلق ایک ضروری علان نمبر ۱۶۸، دوستوں سے دعا کی تحریک، میں علاج کیلئے لاہور جا رہا ہوں نمبر ۱۷۵، عزیز مرزا منیر احمد سلمہ کیلئے دعا کی تحریک نمبر ۱۸۲، عزیز میجر وقیع الزمان خانصاحب کیلئے دعا کی درخواست نمبر ۱۸۳ ، ڈاکٹر عبد الرحمن صاحب رانجھا کیلئے دعا کی تحریک