حیاتِ بقاپوری — Page 233
حیات بقاپوری ( بد را مئی ۱۹۰۷ء) 233 -۲۱ متونی کا حج دوسرے آدمی کے ذریعہ:- ایک مرحوم احمدی کے ورثاء نے حضرت کی خدمت میں خط لکھا کہ مرحوم کا ارادہ پختہ حج پر جانے کا تھا مگر موت نے مہلت نہ دی۔کیا جائز ہے اب اُسکی طرف سے کوئی آدمی خرچ دیکر بھیج دیا جاوے۔فرمایا جائز ہے۔اس سے متونی کو حج کا ثواب حاصل ہو جائے گا۔-۲۲ غیر احمدیوں کو برادر من وغیرہ الفاظ لکھنا:۔جواب:۔غلام محمد افغان کا خط حضرت اقدس کی خدمت میں پیش ہوا۔( بدر ۲ مئی ۱۹۰۷ء) اگر من آن کس را که در بیعت داخل نیست چناں الفاظ بولیسم - مثلاً اخی مکرم یا مشفق مہربان۔یا تعظیمات و تسلیمات برائے فلاں کس یا دعا و سلام از طرف من بر فلاں اخی ام برسد و غیره ذالک جائز است یا نه و آنها نیز ایں الفاظ برائے من مے غلام محمد افغان بقلم خود قادیان نویسند السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔مکتوب شما بخواندم نزد من بیچ مضائقه نیست که در خط و کتابت خود نرم الفاظ استعمال کرده شوند نبی آدم همه برادر یک دیگر اند پس بریں تاویل کسے را برادر نوشتن بیچ مضائقہ ندارد و مہرباں نوشتن ہم مضائقہ نیست۔در فطرت هر نوع انسان قوت مهربانی و بهد روی مودع است مگر بباعث حجب وپرده با پوشیدہ مے ماند خدا تعالیٰ موسیٰ علیہ السلام را می فرماید و قولا له قولا لينا لعله يتذكر او يخشى