حیاتِ احمد (حیاتِ احمد۔ جلد پنجم حصہ دوم) — Page 299
حیات احمد ۲۹۹ جلد پنجم حصہ دوم سے بڑھ کر مجھ پر ہے حامد علی میرے ساتھ ہے اور اس گڑھے پر ہم نے کئی پھیرے کئے۔نہ ہاتھ نہ پاؤں ہلانے پڑتے ہیں اور بڑی آسانی سے ادھر ادھر تیر ہے ہیں۔ایک بجنے میں ۲۰ منٹ باقی تھے کہ میں نے یہ خواب دیکھا۔“ البدر جلد نمبر۷ مورخه ۱۲ دسمبر ۱۹۰۲ء صفحه ۵۵۔تذکره صفحه ۳۵۶ مطبوع ۲۰۰۴ء) یا۔گزشتہ شب کو مجھے یہ الہام ہوا ہے۔سَلَامٌ عَلَيْكَ يَا إِبْرَاهِيمُ پھر اس کے بعد الہام ہوا سَلَامٌ عَلَى أَمْرِكَ۔صِرْتَ فَائِزًا - البدر جلد نمبر۷ مورخه ۱۲ دسمبر ۱۹۰۲ء صفحه ۵۵ - تذکره صفحه ۳۶۵ مطبوعه ۲۰۰۴ء)۔فرمایا کہ یہ الہام ہوا ہے اس کے ساتھ ایک اور عجیب اور مبشر فقرہ تھا وہ یاد نہیں رہا۔يُنَادِي مُنَادِ مِّنَ السَّمَاءِ البدر جلد نمبر ۸ مورخه ۱۹ دسمبر ۱۹۰۲ ء صفحه ۵۸ - تذکره صفحه ۳۶۵ مطبوعہ تذکره ۲۰۰۴ء) لا إِنِّي مَعَ الَا فُوَاجِ أَتِي - 2 البدر جلد نمبر ۹ مورخه ۲۶ دسمبر ۱۹۰۲ء صفحه ۶۸ - تذکره صفحه ۳۶۶ مطبوعه ۲۰۰۴ء) ۱۹ دسمبر ۱۹۰۲ ء۔مغرب و عشاء کی نماز باجماعت ادا کر کے حضرت اقدس تشریف لے گئے اور پھر تشریف لائے تو آپ نے اپنی تین رؤیا سنا ئیں جو کہ آپ نے پے در پے دیکھی تھیں۔(اول) کہ ایک شخص نے ایک روپیہ اور پانچ چھوارے رویا میں دیئے۔اس کے بعد پھر غنودگی ہوئی تو دیکھا کہ تریاق القلوب کا ایک صفحہ دکھایا گیا ہے جس پر علی شکرِ لے یعنی اے ابراہیم ! تجھ پر سلام۔کے ترجمہ۔تیرے کاروبار پر سلامتی ہو اور تو با مراد ہوگیا۔س (حاشیه) مولوی رسل بابا۔۔۔۱۸ دسمبر ۱۹۰۲ ء کو ۵۶ بجے صبح کے اس جہان فانی سے رخصت ہوا۔۔۔پھر ساتھ ہی مجھے یہ الہام ہوا سَلَامٌ عَلَیک الخ۔ابراہیم تیرے پر سلام تو فتح یاب ہو گیا۔(ترجمه از مرتب ) میں فوجیں لے کر آرہا ہوں۔(حقیقۃ الوحی روحانی خزائن جلد ۲۲ صفحه ۳۱۳٬۳۱۲)