حیاتِ احمد (حیاتِ احمد۔ جلد پنجم حصہ دوم)

by Other Authors

Page 290 of 364

حیاتِ احمد (حیاتِ احمد۔ جلد پنجم حصہ دوم) — Page 290

حیات احمد ۲۹۰ جلد پنجم حصہ دوم ہے۔اور پھر حکیم فضل الدین کی بیوی مریم کا پاس ہونا۔چراغ کالا نا ، یہ سب مبشرات ہیں لِنَجْعَلَهُ ايةً لِلنَّاسِ سے مراد یہ ہے کہ یہ وعدہ حفاظت جو ہے اس حفظ کولوگوں کے لئے ایک نشان ٹھہراؤں گا۔اس سے معلوم ہوتا ہے کہ اللہ تعالیٰ اب کھلے کھلے طور پر کچھ کرنا چاہتا ہے۔جیسے اِنَّا تَجَا لَدْنَا میں ہوا تھا۔اس وقت ایک قوم تمنا کے ساتھ ٹیکا کرا رہی ہے اور ہم اس نشان کے ساتھ ناز کرتے ہیں۔“ (احکم جلد ۶ نمبر ۳۹ مورخه ۳۱ را کتوبر ۱۹۰۲ء صفحه ۱۰۔تذکره صفحه ۳۵۶ مطبوع ۲۰۰۴ء) - اَحَسِبَ النَّاسُ أَنْ يُتْرَكُوا أَنْ يَقُولُوا آمِنًا وَهُمْ لَا يُفْتَنُونَ مجھے رات کو یہی الہام ہوا۔اور ایک اردو الہام بھی تھا۔اس میں سے اتنا یا د رہا کہ نجات ایمان سے ہے۔66 الحکم جلد ۶ نمبر ۳۹ مورخه ۳۱/اکتوبر ۱۹۰۲ء مورخه ۳۱ /اکتوبر ۱۹۰۲ ء - تذکره صفحه ۳۵۷ مطبوع ۲۰۰۴ء) " يُرِيدُونَ أَنْ يُطْفِئُوا نُورَكَ۔يُرِيدُونَ أَنْ يُتَخَطَّفُوا عِرْضَكَ إِنِّي مَعَكَ وَ مَعَ اَهْلِكَ (البدر جلد نمبر ۲ مورخہ ۷ نومبر ۱۹۰۲ء صفحہ ۱۰۔تذکرہ صفحہ ۳۵۷ مطبوع ۲۰۰۴ء) رات تین بجے کے قریب مجھے الہام ہوا۔وَإِمَّا نُرِيَنَّكَ بَعْضَ الَّذِي نَعِدُهُمْ لِلسّلْسِلَةِ السَّمَاوِيَّةِ أَوْ نَتَوَفَّيَنَّكَ۔جَفَّ الْقَلَمُ بِمَا هُوَ كَائِنٌ۔قُلْ إِنَّمَا أَنَا بَشَرٌ مِثْلُكُمْ يُوحَى إِلَيَّ أَنَّمَا إِلَهُكُمْ إِلَهُ وَاحِدٌ۔وَالْخَيْرُ كُلُّهُ فِي لے (ترجمہ از مرتب ) کیا لوگوں نے سمجھ لیا ہے کہ انہیں صرف اتنا کہہ دینے سے کہ ہم ایمان لائے ہیں چھوڑ دیا جائے گا اور ان کا امتحان نہ لیا جائے گا۔( ترجمه از مرتب ) دشمن ارادہ کریں گے کہ تیرے نور کو بجھا دیں۔وہ تیری آبرو ریزی کرنا چاہیں گے مگر میں تیرے ساتھ اور تیرے اہل کے ساتھ ہوں گا۔نوٹ الحکم جلد ۶ نمبر ۴۰ مورخه ۱۰ نومبر ۱۹۰۲ء صفحہ اوّل میں يُرِيدُونَ اَنْ يَّتَخَطَّفُوا عِرْضَكَ، کی بجائے اس کی یہ قراءت بیان ہوئی ہے۔وَاَنْ يَّتَخَطَّفُوا عِرْضَكَ “ (مرتب)