حیاتِ احمد (حیاتِ احمد۔ جلد پنجم حصہ اوّل)

by Other Authors

Page 307 of 522

حیاتِ احمد (حیاتِ احمد۔ جلد پنجم حصہ اوّل) — Page 307

حیات احمد ۳۰۷ جلد پنجم حصہ اوّل ہیں وقت کو غنیمت سمجھیں اور اس نعمت سے حصہ لینے میں جلدی کریں۔جس کی تمنا میں ہزاروں ہزار صلحاء و اتقیا مثل کو ٹھے والے صاحب کے اس جہاں سے رخصت ہوئے۔اور اے حق کے خلاف میں جلدی کرنے والو اور بے باکی میں حد سے نکلنے والو! اب تو خدا سے ڈرو اور گواہی پر گواہی کورڈ تو نہ کرتے جاؤ۔اور اگر تم میں کوئی اصلاح و تقویٰ ہے تو ایسی ہی کوئی گواہی تم بھی اپنے لئے کہیں سے لاوَفَإِن لَّمْ تَفْعَلُوا وَلَنْ تَفْعَلُوا فَاتَّقُوا النَّارَ الَّتِي وَقُودُهَا النَّاسُ وَالْحِجَارَةُ (الآية) عاجز عبدالکریم از قادیان ۱۵ اکتوبر ۱۸۹۹ء) اور وہ شہادت یہ ہے نَحْمَدُهُ وَنُصَلِّي وَنُسَلِّمُ عَلَى حَبِيبِهِ الْكَرِيمِ بخدمت شریف کا شف رموز نہانی واقف علوم ربانی جناب مرزا صاحب مَدَّ ظِلُّكُمْ السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔عرضداشت اینکه چونکه فضیلت پناه محمدی و خوانزاده صاحب در خدمت شما مشرف شده و پس آمد بار ہا بمن اتفاق ملاقاتش افتاد ہر بار کہ ملا قاتش حاصل شدے ذکر جمیل آن جناب و تذکرۂ خلق عظیم مولوی نورالدین صاحب بجنبانیدے بحكم مَنْ اَحَبَّ شَيْئًا كَرَّرَ ذِكُرُهُ هر وقت بر زبانش گفتگوئے شماود یار شمامی بود آخر یک روز در اثناء بحث سخن مهدی و عیسی و مجدد در آمد ناگاه از زبانم برآمد که یک روز مرشد ما حضرت صاحب کو هه واله فرمودند که مهدی موعود پیدا شده است لکن ظاهر نشده است اکنون فضیلت پناه محمد یکی اخوندزاده صاحب در پس من شده که این اخبار بصور گواہی قسمیه بقلم خود بنویس پس من بحكم آية كريم وَلَا تَكْتُمُوا الشَّهَادَةَ وَمَنْ يَكْتُمْهَا فَإِئَة أَيمُ قَلْبُهُ۔البقرة: ۲۵ البقرة : ۴۸۲