حیاتِ احمد (حیاتِ احمد۔ جلد چہارم) — Page 195
حیات احمد روند اد ۳۱ رمئی ۱۸۹۳ء ۱۹۵ جلد چهارم مرزا صاحب نے 4 بجے 4 منٹ پر جواب لکھانا شروع کیا۔اور ے بجے 4 منٹ پر ختم کیا۔اور بعد مقابلہ بلند آواز سے سنایا گیا۔مسٹر عبد اللہ آتھم صاحب نے ے بجے ۵۲ منٹ پر شروع کیا۔اور ۸ بجے ۵۲ پر ختم کیا اور سنایا گیا۔مرزا صاحب نے ۹ بجے ۲۶ منٹ پر شروع کیا اور ۱۰ بجے ۲۶ منٹ پر ختم کیا۔اور بلند آواز سے سنایا گیا۔بعد ازاں مینجر نیشنل پریس کی درخواست پیش ہوئی کہ اسے مباحثہ چھاپنے کی اجازت دی جائے قرار پایا کہ اسے اجازت دی جائے۔اس شرط پر کہ وہ اسی طرح پر مباحثہ چھاپے جس طرح مینجر ریاض ہند پریس چھاپ رہا ہے یعنی بلا کمی و بیشی فریقین کی تحریریں با ترتیب چھاپے۔اس کے بعد تحریروں پر میر مجلسوں کے دستخط ہوئے اور جلسہ برخاست ہوا۔رومداد یکم جون ۱۸۹۳ء آج پھر جلسہ منعقد ہوا اور ڈپٹی عبداللہ آتھم صاحب نے ۶ بجے ۸ منٹ پر سوال لکھا نا شروع کیا اور بلند آواز سے سنایا گیا۔بعدہ مرزا صاحب نے ۸ بجے ایک منٹ پر جواب لکھا نا شروع کیا اور ۹ بجے ایک منٹ پر ختم کیا اور بلند آواز سے سنایا گیا۔بعد اس کے ڈپٹی صاحب نے 9 بجے ۲۷ منٹ پر شروع کیا اور ۱۰ بجے 4 منٹ پر ختم کیا اور بلند آواز سے سنایا گیا۔تحریروں پر میر مجلس صاحبان کے دستخط ہو کر جلسہ برخاست ہوا۔رونداد ۲/ جون ۱۸۹۳ء آج مرزا صاحب نے 4 بجے 9 منٹ پر جواب لکھانا شروع کیا اور ے بجے 9 منٹ پر ختم کیا اور بلند آواز سے سنایا گیا۔ڈپٹی عبداللہ آتھم صاحب نے ۷ بجے ۴۰ منٹ پر جواب لکھانا شروع کیا اور ۸ بجے ۴۰ منٹ پر ختم کیا اور بلند آواز سے سنایا گیا۔مرزا صاحب نے ۹ بجے ایک منٹ پر