حیاتِ احمد (حیاتِ احمد۔ جلد دوم)

by Other Authors

Page 489 of 621

حیاتِ احمد (حیاتِ احمد۔ جلد دوم) — Page 489

حیات احمد ۴۸۹ سرمه چشم آریہ کی اشاعت جلد دوم حصہ سوم ان اشتہارات کے علاوہ آپ نے مباحثہ ہوشیار پور کو سرمہ چشم آریہ کے نام سے شائع کیا یہ رسالہ بھی ستمبر ۱۸۸۶ء کے قریب ہی شائع ہوا۔اس رسالہ کے ساتھ بھی آپ نے پانچ سورو پہ کا ایک انعامی اعلان شائع کیا جو اس کا جواب لکھنے والے کے لئے مقرر تھا۔اس طرح آپ نے علمی اور روحانی طور پر قرآن مجید کے کمالات اور اس تعلیم پر عمل کرنے بقیہ حاشیہ۔جگہ سے ادھورا سا دیکھ کر یا کوئی قصہ بے سروپا کسی جاہل یا مخالف سے سن کر جھٹ پٹ اس کو بناءِ اعتراض قرار دے دیتے ہیں۔سچ تو یہ ہے کہ جس شخص کے دل میں خدائے تعالیٰ کا خوف نہیں ہوتا۔اس کی عقل بھی بباعث تعصب اور عناد کی زہروں کے نہایت ضعیف اور مردہ کی طرح ہو جاتی ہے۔اور جو بات عین حکمت اور معرفت کی ہو۔وہ اس کی نظیر سقیم میں سراسر عیب دکھائی دیتی ہے۔سواسی خیال سے یہ اشتہار جاری کیا جاتا ہے۔اور ظاہر کیا جاتا ہے کہ جس قدر اصول اور تعلیمیں قرآن شریف کی ہیں وہ سراسر حکمت اور معرفت اور سچائی سے بھری ہوئی ہیں۔اور کوئی بات ان میں ایک ذرہ مؤاخذہ کے لائق نہیں اور چونکہ ہر ایک مذہب کے اصولوں اور تعلیموں میں صد با جزئیات ہوتی ہیں اور ان سب کی کیفیت کا معرض بحث میں لانا ایک بڑی مہلت کو چاہتا ہے اس لئے ہم اس بارہ میں قرآن شریف کے اصولوں کے منکرین کو ایک نیک صلاح دیتے ہیں اگر ان کو اصول اور تعلیمات قرآنی پر اعتراض ہو تو مناسب ہے کہ وہ اوّل بطور کا حاشیہ اشتہار انعامی پانسور و پیه درباره کتاب لاجواب کحل الجواہر سرمه چشم آریہ جو آریوں کے وید اور ان کے عقائد اور اصول کو باطل اور دور از صدق ثابت کرتی ہے۔سرمه چشم آریہ پے در و پر بزرگوهرست میں زیر جستجو سال ازیں ظاہرست کے یہ کتاب یعنی رسالہ سرمه چشم آریہ تقریب مباحثہ لالہ مرلید ھر صاحب ڈرائنگ ماسٹر ہوشیار پور جو عقائد باطلہ وید کی بکلی بیخ کنی کرتی ہے۔اس دعوئی اور یقین سے لکھی گئی ہے کہ کوئی آریہ اس کتاب کا رد نہیں کر سکتا۔کیونکہ سچ کے مقابل پر جھوٹ کی کچھ پیش نہیں جاتی۔اور اگر کوئی آریہ صاحب ان تمام وید کے اصولوں اور اعتقادوں کو جو اس کتاب میں رڈ کئے گئے ہیں۔سچ سمجھتا ہے۔اور اب بھی دید اور اس کے ایسے لے حاشیہ۔یہ شعر نتائج طبع مولوی محمد یوسف صاحب سنوری سے ہے۔جَزَاهُمُ اللَّهُ خَيْرًا مِنه کے ترجمہ۔سرمہ چشم آریہ موتی اور جواہرات سے بھری ہوئی ہے ( جستجو کے پہلے حرف ) کے ساتھ دیکھو اس کا سال تالیف نکل آئے گا۔