حیات شمس — Page 452
۔خالد احمدیت حضرت مولا نا جلال الدین شمس 436 قوام السلطنت کے بارہ میں آپ نے فرمایا کہ مسئلہ آذربائیجان کے بارہ میں ان کے رویہ اور ان کی حکومت 66 کے دوسرے اقدامات سے میں یہی اندازہ لگا سکا ہوں کہ وہ روس کی طرف مائل معلوم ہوتے ہیں۔“ الفضل قادیان 18اکتوبر 1946ء) مغرب سے طلوع شمس کے متعلق رسول کریم صلعم کی ایک پیشگوئی 16اکتوبر 1946 بعد نماز عصر جامعہ احمدیہ اور مدرسہ احمدیہ قادیان کے طلباء نے حضرت مولانا شمس صاحب کی انگلستان سے کامیاب مراجعت اور مکرم جناب منیر آفندی احصنی امیر جماعت احمد یہ دمشق کی تشریف آوری پر ایک چائے کی دعوت دی جس میں سیدنا حضرت مصلح موعودؓ نے بھی شمولیت فرمائی۔اس موقع پر حضور نے پر معارف خطاب فرمایا جس میں حضور نے حضرت مولانا موصوف کی مغرب سے مراجعت کو آنحضرت ﷺ کی مغرب سے طلوع شمس کی پیشگوئی کا ایک بطن قرار دیا۔یہ روح پرور خطاب اس کتاب کے سیرت والے حصہ میں شامل کیا گیا ہے۔شمس صاحب کا خیرم مقدم ( حافظ سلیم احمد اوٹاوی، قادیان) نکتہ داں اے جلال الدین فاضل اے فقیہہ نکتہ اے مجاہد دین حق کے اے خطیب خوش بیاں ہو کیوں نہ ہر پیر و جواں تیری خوش بختی خوش گل باغ مسیح اے آنے والے تجھ اے محترم مهدی آخر زمان ہوں اللہ کے اللہ کے صدہا سلام لندن کی مسجد کے رسول پاک کے مخلص امام 글은 일본 غلام مقام خواجه یثرب مرحبا صد مرحبا اے بنده عالی تیری تبلیغی مساعی اس قدر ہیں شاندار