حیات شمس — Page 676
حیات بشمس خالد احمدیت حضرت مولانا جلال الدین شمس 644 آمین اپنے بڑے بیٹے صلاح الدین کے قرآن کریم مکمل کرنے کی اطلاع پا کر مندرجہ ذیل اشعار کہے۔صلاح الدین کا بہت اللہ کا ہے ختم قرآں ہے ہم احسان کوئی دولت بھلا دُنیا میں ایسی بتائے کوئی ہو جو مثل فرقاں خزانہ ہے اک علم و ہدی کا شفا ہے، نور ہے، قول رحماں یہی ہے جو کہ حرز مومنیں ہے دوا ہے ہر مرض کی اور درماں بشارت ختم قرآں کی سنی جب مرا دل ہو گیا ہے شاداں و فرحاں خدا کا شکر مجھے کیا ادا ہو نازاں ہوں اس کے فضل اور رحمت صلاح بنے یا الدین مرا نور نظر ہے وہ دیں کا مہر تاباں