حیات شمس — Page xxii
xxi انمٹ روائیتیں سید نا حضرت خلیلة امسیح الرابع نے فرمایا: وو ان کا سارا خاندان ہی دین کی خدمت میں قربانی کرنے والا ہے مگر شمس صاحب نے جو روایتیں قائم کی ہیں وہ تو انمٹ ہیں۔ی قربانی کرنے والے احمدی ہیں جن کی اولاد میں اب اللہ تعالیٰ کے فضل سے آگے پھر دین میں جت رہی ہیں پھر آگے انشاء اللہ ان کی اولادیں جتی رہیں گی۔“ خطبہ جمعہ فرمودہ 22 فروری 1991ء)