حیات شمس — Page 122
۔خالد احمدیت حضرت مولا نا جلال الدین شمس 122 حضرت مولانا شمس صاحب مرحوم کی وجہ سے احمدی ہوئے ان میں کس قدر نیکی پیدا ہوئی کہ میرے دادا یہ کہنے پر مجبور ہو گئے کہ اگر احمدی ایسے ہوتے ہیں تو میں بھی احمدیت قبول کرتا ہوں۔اللہ تعالیٰ ان سب پر ہزاروں برکات نازل فرماتا رہے اور ہمیں ان کے نقش قدم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔آمین۔تاثرات بنام مکرم منیر الدین صاحب شمس محررہ جولائی 2007ء)