حیات شمس — Page xiv
انڈیا ہاؤس کی لائبریری میں احمد یہ لٹریچر۔لندن میں اشاعت اسلام کیلئے مولانا صاحب کی گراں مایہ کوششیں۔سید ممتاز احمد شاہ صاحب۔1945ء۔ہندوستان اور انگلستان کو باہمی صلح کا پیغام۔سید نا حضرت مصلح موعود کی جرمنی پر برطانیہ کی فتح کی پیشگوئی۔مسیح کی صلیبی موت پر مباحثہ۔لندن میں تین مجاہدین کا ورود۔حضرت مسیح موعود اور کرنل ڈگلس صاحب۔1946ء۔آسمانِ احمدیت کے درخشندہ ستارے۔۔نئے مجاہدین کی وجہ سے تبلیغ میں وسعت کنگ جارج کی خدمت میں تبلیغی مکتوب اور احمد یہ لٹریچر ایک عشرہ کے بعد مغرب سے کامیاب و کامران مشرق کو واپسی لندن میں مولانا شمس صاحب کے اعزاز میں الوداعی پارٹی۔مجاہد انگلستان مولا نا شمس صاحب کی واپسی۔چوہدری مشتاق احمد صاحب با جوه انگلستان سے واپسی کے لئے بلاد عربیہ میں آمد اور روانگی۔۔مولانا شیخ نور احمد صاحب منیر۔۔کراچی میں آپ کے اعزاز میں ایک جلسہ۔احباب قادیان کی جانب سے اھلا و سھلا مرحبا ایسوسی ایٹڈ پریس آف امریکہ کے نمائندہ کی ملاقات۔مغرب سے طلوع شمس کے متعلق رسول کریم ﷺ کی ایک پیشگوئی۔شمس صاحب کا خیرم مقدم۔اخبار ڈیلی میل کا خراج تحسین۔۔انگلستان میں خدمات سلسلہ کے بارہ میں حضرت مولوی صاحب کا ریویو۔۔ملک عطاء الرحمن صاحب۔لندن میں تبلیغی مشن کا قیام ہمارے وسائل تبلیغ۔اسلام اور بائیبل میں عورت کا مقام۔بعض غلطیوں کی اصلاح۔۔انجیل و قرآن مجید کی تعلیم کا مقابلہ۔آنحضرت ﷺ اور صحیح ناصری۔دفاعی جنگ۔تبلیغ بذریعہ تحریر۔xiii 401 402 404 407 410 411 413 415 418 421 424 427 428 428 431 432 434 436 436 438 440 441 443 445 446 449 450 451 453