حوّا کی بیٹیاں اور جنت نظیر معاشرہ — Page 13
تشهد تعودا در سورہ فاتحہ کی تلاوت کے بعد حضور انور نے فرمایا۔وقت کی ہے اہم آواز J۔K۔چند دن پہلے صدر لجنہ اماءاللہ یو کے U۔K طلاقات کیلئے تشریف لائیں۔انہوں نے مجھ سے پوچھا کہ میں مستورات سے کس موضوع پر خطاب کروں گا تاکہ وہ اس کے مطابق آیات اور تنظیم کا انتخاب کر سکیں میں نے ان سے کہا کہ بسا اوقات ایسا ہوتا ہے کہ میں کن تیم کی تیاری اور فیصلے کے بغیر تقریر کے لئے کھڑا ہو جاتا ہوں اور اللہ تعالیٰ خود ہی موقع پر مجھے مضمون بجھا دیتا ہے۔تو میں آپ کو آج وہ بات کیسے بتا سکتا ہوں جس کا خود مجھے بھی علم نہیں ہے میں نہیں جانتا کہ میں کس موضوع پر خطاب کروں گا۔قرآن کریم کی آیات اور نلوں کے انتخاب کے متعلق میں نے کہا کہ وہ میں خود کروں گا اس کے لئے آپ کو فکر کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔چنانچہ جب میں نے حضرت اقدس مسیح موعود در آپ پر سلامتی ہو) کی نظم کا انتخاب کیا تو مضمون از خود مجھ پر روشن ہو گیا اور میں نے سمجھا کہ آج کے وقت کی سب سے اہم آواز دہ ہے جو حضرت اقدس مسیح موعود (آپ پر سلامتی ہوا کے منظوم کلام کی صورت میں ابھی آپ نے سنی ہے۔جماعت احمدیہ کے لئے سے بڑا چینی آناکی وبا انتشار کی دنیا