حمد و مناجات

by Other Authors

Page 98 of 171

 حمد و مناجات — Page 98

98 2 پیتے ہوئے صحرا میں کبھی صحن چمن میں ڈھونڈا ہے تجھے ہم نے کبھی کوہ و دمن میں تنہائی ءِ شب میں کبھی غوغائے سحر میں دیکھی ہے تیری راہ ہر اک راہ گزر میں خوابوں کے دھندلکوں میں تجھے یاد کیا ہے جب آنکھ کھلی ہے تو تیرا نام لیا ہے ہر صبح تیرے فکر کے ہنگام میں چھوٹی ہر شام کی آغوش تری یاد سے بھر دی ہر شاخ گلستاں کو تیرے گیت سنائے ہر دشت میں ڈھونڈھے ہیں تیری زُلف کے سائے ہر درد کا اپنے پہ ہی الزام لیا ہے لطف ہر تیرے نام ریت اُن کی عجب، مُجرم ہمارے بھی عجب تھے منسوب کیا ہے اور شہر ستم گر کے تقاضے بھی عجب تھے کہتے تھے کہ سر اپنا نہ اُٹھا کر نہ چلیں ہم سینوں ترا نام سجا کر نہ چلیں ہم یہ مجرم تھا اپنا کہ سر عام کہا ہے تو سب سے بڑا ،س سے بڑا ہے