حمد و مناجات

by Other Authors

Page 42 of 171

 حمد و مناجات — Page 42

42 محترمه سیده صاحبزادی ناصرہ بیگم صاحبه میری سادگی دیکھ کیا چاہتی ہوں تجھے مانگنا چاہتی ہوں تجھی چھپاؤں میں کیوں راز اُلفت کا اپنی میں باب محبت گھلا چاہتی ہوں میرے ساز دل کو نہ چھیڑو، نہ چھیڑو میں اک نغمہ نو بھرا چاہتی ہوں محبت بھی ، رحمت بھی ، بخشش بھی تیری میں ہر آن تیری رضا چاہتی ہوں اطاعت میں اس کی سبھی کچھ ہی کھو کر میں مالک کا بس آسرا چاہتی ہوں میرے خانہ دل میں بس تو ہی تو ہو میں رحمت کی تیری رداء چاہتی ہوں (مصباح اپریل مئی 1987ء)