حمد و مناجات

by Other Authors

Page 4 of 171

 حمد و مناجات — Page 4

میری والدہ محترمہ سردار بیگم صاحبہ میرے بچپن میں فوت ہوگئی تھیں پیارے ابا جان کے سایہ عاطفت میں زندگی گزاری۔گھر کا ماحول خدمت دین سے معمور تھا ہماری بھا بھی محترمہ صادقہ میر صاحبہ ضلع گوجرانوالہ کی صدر تھیں خاکسار کو بھی اٹھارہ سال لجنہ اماءاللہ کی خدمت کی توفیق ملی ہے۔دعا ہے کی صحت و زندگی میں برکت ہو۔وہ اللہ تعالیٰ سے راضی رہیں اور اللہ تعالیٰ اُن سے راضی رہے آمین۔