حمد و مناجات

by Other Authors

Page 133 of 171

 حمد و مناجات — Page 133

133 جناب چوہدری محمد علی صاحب 1 اس کی یکه اور و تنہا ہے نه حد وہ محتاج ہیں لا کا ہے اثبات قُلْ هُوَ الله اَحَدُ لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ اس کی ذات ہے محمد وہ اس کی نفی ہے نه رو اس کے در کے ہیں فقیر چھوٹے بڑے نیک و بد کون ہے اس کے سوا معتبر اور مستند حرف صوت و لفظ اس کے زیر و زبر ، مد و شد سارے انقلاب اس کے سب جذر اور سارے مد ہر حساب اس کا حساب ہر عدد اس کا عدد وقت ہے اس کا غلام اس کے ازل اور ابد عقل اس کے خال و خد عشق اس کا معجزہ وہ ہے و خبیر اے مری جاں کی الغياث و میں ہوں ناداں نابلد المدد