حمد و مناجات — Page 10
35 37 38 39 39 40 41 42 44۔45 46 50 51 10 ہے کیا موج تھی جب دل نے جسے نام خدا کے 5- حضرت صاحبزادہ مرزا بشیر احمد صاحب ( خدا آپ سے راضی رہے) میری سجدہ گاہ کو لوٹ لو میری جبیں کو لوٹ لو۔-6- حضرت صاحبزادہ مرزا شریف احمد صاحب ( خدا آپ سے راضی رہے) اے خدا مجھ کوتو دُنیا میں مزا آتا نہیں۔۔۔-7- حضرت سیدہ نواب مبار که بیگم صاحبہ ( خدا آپ سے راضی رہے) میرے مولا مرے ولی ونصیر عمال مولا مرے قدیر مرے کبریا مرے۔اے محسن و محبوب خدا اے مرے پیارے۔کیا التجا کروں کہ مجسم دُعا ہوں میں۔8- محترمہ سیدہ صاحبزادی ناصرہ بیگم صاحبہ میری سادگی دیکھ کیا چاہتی ہوں۔دورِ اوّل 9 - حضرت ڈاکٹر میر محمد اسمعیل صاحب ( خدا آپ سے راضی رہے ) اے آنکہ میرے واقف اسرار ہو تم ہی علاج درد دل تم ہو۔ہمارے دلر با تم ہو خدائے من، خدائے من، دوائے من ، شفائے من 10 - حضرت میر ناصر نواب صاحب ( خدا آپ سے راضی رہے) میں نہیں مانگتا کہ تو زردے۔خدا کی حمد ہے انساں پہ لازم۔