حمد و مناجات

by Other Authors

Page 49 of 171

 حمد و مناجات — Page 49

49 تیرے وہ دیں کی خدمتیں، تیری وہ خاص برکتیں تری عجیب نصرتیں، تری لذیذ نعمتیں تری لطیف جنتیں، غرض تیری محبتیں نصیب ہوں خدائے من، قبول گن دُعائے من الہی عفو و مغفرت، خدایا قرب و معرفت مناسبت مشابهت مکالمت مخاطبت مطابقت موانست، ملیں ہمیں بعافیت خدائے من، خدائے من، قبول گن دُعائے من یہ قلب پرامید ہے، مسرتیں ہیں، عید ہے بشارت و نوید ہے، کہ خاتمہ سعید ہے نہیں یہ کچھ عجب، کہ تو، حمید ہے، مجید ہے خدائے من خدائے من، قبول گن دُعائے من بیا بیا نگار من، نگه نگہ، بہار من پینه پینه، حصار من، مدد مدد، اے یار من بہشتی مقبرہ بنائے گن مزار من خدائے من، خدائے من، قبول گن دُعائے من درود مصطفی سلام ہو، صلواۃ مرزا مقتدا (ایده) ہو، دعا ہر جو اپنا کارساز ہو آشنا ہو ہے، تو کل اُس خدا پر ہو خدائے من، خدائے من، قبول گن دُعائے من آمین (الفضل 12 / مارچ 1943ء)