ہمارا آقا ﷺ

by Other Authors

Page 34 of 158

ہمارا آقا ﷺ — Page 34

ہمارا آقا 34 سست رفتار اونٹنی قبیلے کی ساری اونٹنیوں سے زیادہ چاق و چوبند ہوگئی اور ہماری بکریاں خاندان کی سب بکریوں سے زیادہ دودھ دینے لگیں۔اگر چہ شروع میں حلیمہ بہت ہی بے دلی کے ساتھ مجبوراً بچہ کو اس کی ماں سے لائی تھی۔مگر آج اپنے انتخاب پر پھولی نہیں سماتی تھی۔