حَمامة البشریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 89 of 378

حَمامة البشریٰ — Page 89

حمامة البشرى ۸۹ اردو ترجمه فنقول إن ديننا هذا الذي اسمه پس ہم کہتے ہیں کہ خدا نے نہیں چاہا کہ ہمارے الإسلام ما أراد الله أن يتركه شدی دین اسلام کو مہمل چھوڑ دے اور دشمنوں کے وما أراد أن يُبطله ويخربه من أيدى ہاتھوں سے اس کو باطل اور خراب کراوے بلکہ الأعداء ، بل قال وهو أصدق اس نے فرمایا اور وہ بات کہنے میں سب سے بڑھ الصادقين: وَعَدَ اللهُ الَّذِينَ کر سچا ہے کہ اللہ نے تم میں سے اُن پکے امَنُوْا مِنْكُمْ وَعَمِلُوا الصَّلِحَتِ مسلمانوں سے وعدہ کیا ہے جو اچھے اعمال بجا لَيَسْتَخْلِفَنَّهُمْ فِي الأَرْضِ كَمَا لاویں گے کہ ضرور ان کو اسی طرز پر زمین میں اسْتَخْلَفَ الَّذِيْنَ مِنْ قَبْلِهِمْ وقال: خلیفہ بنا دے گا کہ جس طرح پہلوں کو بنایا ہے اور إِنَّا نَحْنُ نَزَّلْنَا الذِّكْرَ وَ إِنَّا لَهُ لَحَفِظُونَ فرمایا ”ہم نے ہی قرآن کو اتارا ہے اور ہم ہی و قال : وَاخَرِيْنَ مِنْهُمْ لَمَّا اس کی حفاظت کریں گئے اور فرمایا ”رسول کے يَلْحَقُوْابِهِمْ " وقال : ثُلَةٌ مِّنَ شاگرد اخیر زمانہ کے بھی کچھ لوگ ہیں جو اصحابوں الْأَوَّلِينَ وَثُلَةٌ مِنَ الْآخِرِينَ" فهذه سے ابھی نہیں ملے اور فرمایا کہ ایک گروہ پہلوں كلها مواعيد صادقة لتأييد الإسلام سے اور ایک گروہ پچھلوں سے۔پس اسلام کی عند ظهور الفتن وغلبة المعاصی تائید کے لئے یہ سب کچھ وعدے ہیں فتنوں کے والآثام، وأى فتن أكبر من هذه الفتن ظہور اور گناہوں کے غلبہ کے وقت اور جو فتنے کہ التي ظهرت على وجه الأرض؟ اس وقت روئے زمین پر ظاہر ہو رہے ہیں ان وإن النصارى قد دخلوا على الناس سے کون سا بڑا فتنہ ہے اور نصاری لطیف دروازہ من باب لطيف، وسحروا أعين سے لوگوں پر داخل ہوئے ہیں اور اپنے باریک در الناس وقلوبهم و آذانهم بالمكائد باریک فریبوں سے لوگوں کی آنکھوں اور کانوں التي هي دقيقة المآخذ، وأضلوا اور دلوں کو سحر زدہ کر دیا ہے اور بہت سی مخلوق کو خلقًا كثيرًا وجاء وا بسحر مبين۔گمراہ کر دیا ہے اور کھلے سحر کا کام کیا ہے۔النور: ۵۶ الحجر: ١٠ الجمعة: الواقعة: ۴۰، ۴۱