حَمامة البشریٰ — Page 86
حمامة البشرى ۸۶ اردو ترجمه أيها العزيز ! كيف نقبل عقيدة اے میرے پیارے بتاؤ تو سہی کہ ایسے عقیدہ کو يخالف نصوص القرآن ويعارض ہم کیونکر قبول کر سکتے ہیں جو نصوص قرآنیہ اور بيانه، ولا دليـل مـعـه ولا سبيل قرآن کے بیان کے مخالف اور معارض ہو اور نہ اس کا کوئی سبیل ہو اور نہ اس کے ساتھ کوئی دلیل ہو إليه، ولا يأتون بحجة عليه ولا اور نہ ہی وہ کوئی حجت روشن پیش کرتے ہوں۔میں برهان ساطع، وأظن أنك تفهم إذا أنصفت وفكرت، وقد كتبتُ كل امید کرتا ہوں کہ اگر آپ نے انصاف سے سوچا تو ذلك في كتبى مع الدلائل، وأكره التطويل في مكتوبى هذا فإنه يوجب الملال، فاقتصرت على ما سمجھ جاویں گے اور میں نے اپنی کتابوں میں یہ سب کچھ دلائل کے ساتھ درج کیا ہوا ہے اور اس خط میں طول دینا میں پسند نہیں کرتا کیونکہ یہ ملال کا باعث ہوتا ہے اس لئے اتنے پر ہی کفایت کی گئی كتبت۔ومن يدرس كتاب الله حق دراسته فأتيقن أن يصل إلى أعلى الله اور میں یقین کرتا ہوں کہ جو شخص قرآن کو اچھی طرح پڑھے گا وہ اس امر میں یقین کے اعلیٰ مراتب اليقين في هذه الأمر، ويتفق مراتب پر پہنچ جاوے گا اور اُس کی رائے میری رأيه بـرایـی ويُكشف بین یدیہ رائے کے متفق ہو جاوے گی اور جو کچھ میں نے کہا كلُّ ما قلته۔فتدبَّرُ، أنـارا ہے اُس پر کھل جاوے گا۔پس تم ضرور سوچو خدا عقلك وجعلك من المستيقنين تمہاری عقل کو روشن کرے اور یقین مرحمت وينبغي لك رحمك الله۔أن فرماوے۔اللہ آپ پر رحمت کرے، آپ کے لئے تقدم الـقـرآن وتـعـظـم آياته، فإنه مناسب ہے کہ قرآن کی تعظیم کریں اور اس کو مقدم یقینی، وكل آية قطعية متواترة، کریں کہ وہ یقینی ہے اور اس کی ہر ایک آیت قطعی وما مسته أيدى الناس، وما اختلط اور متواتر ہے اور اس کو انسانی ہاتھوں نے نہیں به شیء من أقوال بنی آدم چھوا اور اس کے ساتھ کوئی انسانی بات نہیں ملی