حَمامة البشریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 3 of 378

حَمامة البشریٰ — Page 3

حمامة البشرى اردو ترجمه حتى يلتحق برهط الشيطان، حتی کہ وہ شیطان کے گروہ میں شامل ہو جاتا۔اور ويكون من الخاسرين والسرّ گھاٹا پانے والوں میں سے ہو جاتا ہے اور راز اس في ذلك أن أولياء الله قوم میں یہ ہے کہ اولیاء اللہ وہ لوگ ہیں جن سے اللہ محبت کرتا ہے اور وہ اس سے محبت کرتے ہیں۔اُن کے اپنے رب سے بہت مضبوط تعلقات ہوتے يحبهم الله ويُحبونه ولهم۔بربهم تعلقات قوية، وله إليهم ہیں اور اُن پر اس کی حیرت انگیز تو جہات اور لطیف توجهات عجيبة، وعنایات لطيفة عنایات ہوتی ہیں۔اور اُن کے اور اللہ کے درمیان وبينهم وبين الله أسرار لا يعلمها ایسے راز ہوتے ہیں جنہیں صرف اُن کا محبوب ہی إِلَّا حِبُّهم، فيُحبهم الله حُبًّا عجيبًا، جان سکتا ہے۔اس لئے اللہ اُن سے عجیب رنگ میں پیار کرتا ہے اور جو اُن سے دشمنی کرتا ہے وہ اُن ويعادي من عاداهـم ويـوالـي کا دشمن بن جاتا ہے اور جوان کا دوست بن جاتا ہے اُن سے دوستی کرتا ہے۔اور کوئی نہیں جانتا کہ أحبهم إلى تلك المرتبة، ولم أتم وہ ان سے اس حد تک کیوں پیار کرتا اور اُن کے لهم وظائف الوداد كلها، ولم لئے محبت کے تمام تقاضے پورے کرتا ہے اور وہ کیوں اس کے محبوب ہو جاتے ہیں؟ من والاهم، ولا يدرى أحدٌ لِم صاروا من المحبوبين۔وقد جرت عادة الله تعالى أنه يُفيض یہ اللہ تعالیٰ کی سنت جاریہ ہے کہ وہ ان کے قلوب الحق على قلوبهم، ويُجرى لطائف پر حق کا فیضان اور اُن کے دلوں میں لطیف علوم جاری العلوم في خواطرهم، ويطهر فكرتهم، فرماتا ہے۔اُن کی سوچ کو پاک اور اُن کی حکمت کو ويُنقح حكمتهم، ويُعطى لهم علم تبصر جلا بخشتا ہے اور انہیں عواقب کو بغور دیکھنے اور ہلاکت العواقب، وانتقاء مواضع المعاطب، ويقود کی جگہوں سے بچنے کا علم عطا کیا جاتا ہے۔اور وہ كل خير إليهم، ويطرد كل شر منهم هر خیر ان تک پہنچاتا اور ہر شر ان سے دور کرتا ہے۔