حَمامة البشریٰ — Page 373
حمامة البشرى ۳۷۳ اردو ترجمه وَاخِرُ دَعُونَا آنِ الْحَمْدُ لِلَّذِى هَدَانَا مَنَاهِجَ دِيْنِ حِزْبٍ طُهَرُوا اور ہماری آخری بات یہی ہے کہ تمام حمد اسی ذات کے لئے ہے جس نے ہمیں پاک گروہ کے دین کی راہوں کی راہنمائی کی۔قد تم بمنه و كرمه خدا تعالیٰ کے احسان اور کرم سے یہ قصیدہ تمام ہوا۔