حَمامة البشریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 348 of 378

حَمامة البشریٰ — Page 348

حمامة البشرى ۳۴۸ اردو ترجمه وقد فرغنا من ردّ اعتراضاتهم (اب) ہم اُن کے بڑے بڑے اعتراضات کے الكبيرة، وأما الاعتراضات جواب سے فارغ ہو گئے ہیں۔رہے وہ چھوٹے الصغيرة الواهية فالكتاب نُزِّه چھوٹے اور بودے اعتراضات تو یہ کتاب ان سے عنها، وجاء الكتاب بفضل منزہ ہے۔اور یہ کتاب اللہ کے فضل سے، جیسا الله کاملا شافيا كما ستراه که تو اسے باریک نظر سے پڑھنے کے بعد پائے إذا قرأتــه بتدقيـق الـنـظـر۔وقد گا، ایک کامل اور تسلی بخش کتاب ہے۔اور ہم نے سردنا في هذا الكتاب أدلة اس کتاب میں قطعی یقینی اور صحیح صحیح دلائل ، اللہ قطعية يقينية صحيحة من کی کتاب (قرآن) اور اُس کے رسول کی سنت كتاب الله وسنة رسوله سے تفصیل سے بیان کر دیئے ہیں۔اور ہم نے وأتممنا الحجة على المخالفين مخالفوں پر اتمام حجت کر دی ہے۔اور اللہ جانتا ہے والـلـه يـعـلـم أني ما انتصرت کہ میں اُن کے اعتراضات کی بیخ کنی کرنے میں لنفسي فی استیصال اعتراضاتهم اپنے نفس کے لئے انتقام نہیں لیا۔اور میں ایسا ولست أن أعادى أحدا شخص نہیں کہ کسی سے اس وجہ سے دشمنی رکھوں کہ لما عادانی، ولیس لی عدو اُس نے میرے ساتھ دشمنی کی ہے۔اور روئے فى الأرض إلا الذى هو زمین پر میرا دشمن صرف وہ ہے جو اللہ اور اُس کے عدو الله ورسوله، وإنما رسول کا دشمن ہے اور میرا انتقام انہی دونوں کے انتصارى لهما فما أسب السابين لئے ہے۔اس لئے میں گالی دینے والوں کو گالی ولا ألعن اللاعنين، ولا أضيع نہیں دیتا اور نہ ہی لعنت کرنے والوں پر لعنت بھیجتا وقتى الذى هو أزكى وأنفس ہوں اور نہ ہی میں اپنا پاک قیمتی وقت ایسی بے فائدہ في أمور لا طائل تحتها، وأفوض باتوں میں ضائع کرتا ہوں اور میں اپنا معاملہ اللہ أمرى إلى الله ربّ العالمين۔رب العالمین کے سپردکرتا ہوں۔