حَمامة البشریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 343 of 378

حَمامة البشریٰ — Page 343

حمامة البشرى ۳۴۳ اردو ترجمه أنه لا يضيعهم أبدا، بل إذا ما كہ وہ انہیں کبھی ضائع نہیں کرے گا۔بلکہ جب کہ وہ ضلوا وسقطوا فی ظلمات بھی وہ گمراہ ہو جائیں گے اور اندھیروں میں گر يأتي عليهم ليلة القدر، وينزل جائیں گے تو لیلتہ القدر اُن پر آئے گی اور روح الروح إلى الأرض، یعنی يلقيه القدس زمین کی طرف نازل ہوگا۔یعنی اللہ اسے الله على من يشاء من عبادہ اپنے بندوں میں سے جس پر چاہے گا نازل کرے ويبعثه مجددا، وينزل مع الروح گا۔اور اُس (بندے کو ) مجدد بنا کر مبعوث کرے ملائكة يجذبون قلوب الناس إلی گا۔اور روح القدس کے ساتھ ( دیگر ) فرشتوں الحق والهداية، فلا تنقطع کو بھی نازل کرے گا جو لوگوں کے دلوں کو حق اور هذه السلسلة إلى يوم القيامة۔ہدایت کی طرف مائل کریں گے۔پھر یہ سلسلہ روزِ فاطلبوا تجدوا، واقرعوا يفتح قیامت تک منقطع نہیں ہوگا۔لہذا تلاش کرو ، تو پالو لكم۔وإن هذا الزمان زمان قد گے اور کھٹکھٹاؤ تو تمہارے لئے کھولا جائے گا۔اور انفتحت فيه أبواب النعماء یہ زمانہ وہ ہے کہ جس میں جسمانی نعمتوں اور جدید الجسمانية والترقيات الجديدة، ترقیات کے دروازے کھل گئے ہیں۔اور تم اپنی وترون نعما جديدة في ركوبكم سواریوں اور اپنے لباس میں اور اپنے تمدن کی ولباسكم وأنواع تمدُّنكم، وقد مختلف اقسام میں نئی نئی نعمتیں دیکھ رہے ہو۔اور علم انكشف كثير من دقائق العلم طبعیات اور علم ریاضی اور خواص نفس کے بہت الطبعـي والـريـاضـي وخواص سے دقائق ظاہر ہوچکے ہیں۔اور ہم دنیا والوں کو النفس، ونجد أبناء الدنيا في علوم جدیدہ میں اسی طرح پاتے ہیں کہ گویا وہ علومهم الجديدة كأنهم يصعدون آسمان كى طرف بلند ہورہے ہیں اور ایسی چیزیں إلى السماء ، ويرون أشياء تتحیر دیکھ رہے ہیں کہ جن سے عقلیں دنگ رہ جاتی فيها العقول، ويتأخر منها المنقول ہیں اور منقولی باتیں اس سے پیچھے رہ جاتی ہیں۔