حَمامة البشریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 313 of 378

حَمامة البشریٰ — Page 313

حمامة البشرى ۳۱۳ اردو ترجمه شمی کل واحد منها دآبة جن میں سے ہر ایک کو دابتہ الارض کے نام سے الأرض لهم صور كصور الإنسان موسوم کیا جائے گا۔ان کی شکلیں انسانوں کی سی اور اُن وأبدان كأبدان السباع والكلاب کے بدن درندوں، کتوں اور چوپاؤں کے بدنوں والبهائم۔وقيل إنها حيوان لها جیسے ہوں گے۔اور کہا گیا ہے کہ وہ ایک حیوان عنق طويلة۔۔يراها المغربي كما ہے جس کی گردن لمبی ہے جسے ایک مغرب میں يراه المشرقي، ولها مناقير رہنے والا شخص ویسے ہی دیکھے گا جیسے مشرق میں الطيور، وهـي حيوان أصوف رہنے والا شخص۔اور اس کی پرندوں جیسی چونچیں ذاتُ زَغب وذات وبر وریش ہوں گی اور وہ اُون والا روئیں والا پیشمی اور بالوں وفيها من كل لون من ألوان والا حیوان ہوگا۔اور اُس میں جانوروں کے رنگوں الدواب، ولها أربع قوائم میں سے ہر رنگ ہوگا۔اُس کی چار ٹانگیں ہوں گی۔وفيها من كل أُمَّةٍ سِيْمَى، اور اس میں ہر امت کا نشان ہوگا اور اس اُمت کے وسيمـاهـا مـن هـذه الأمة أنها لئے اس کا نشان یہ ہے کہ وہ لوگوں سے فصیح عربی تكلم الناس بلسان عربی مبین زبان میں کلام کرے گا۔اور اُن سے اُنہیں کی تكلّمهم بكلامهم۔هذا قول زبان میں کلام کرے گا۔یہ حضرت ابن عباس کا ابن عباس۔وجاء من أبى هريرة قول ہے اور حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ وہ أنها ذات عصب و ریش اعصاب اور پروں والا ہوگا اور اس میں ہر رنگ وأن فيها من كل لون، ما بين موجود ہوگا۔اور اُس کے دو سینگوں کے درمیان قرنيها فرسخ للراكب المُجد۔تیز رفتار سوار کے لئے ایک فرسخ کا فاصلہ ہوگا۔اور وعن ابن عمر قال إنها زَغْباءُ حضرت ابن عمرؓ سے روایت ہے کہ وہ نرم روئیں رکھنے ذات وبر وريش۔وعن حذيفة والا پشمی اور بالوں والا ہوگا۔اور حضرت حذیفہ قال إنها سَلَمَّعَةٌ ذات وبر و ریش بیان کرتے ہیں کہ وہ پیشم اور بالوں والا بھیڑیا ہے