حَمامة البشریٰ — Page 284
حمامة البشرى ۲۸۴ اردو ترجمه بل لكل أمر رجل خُلق بلکہ ہر کام کے لئے خاص آدمی ہوتا ہے جو اُس کام له ويُسرث جبلة لذلك کے لئے پیدا کیا جاتا ہے اور اسے اس کام کے وأما صورة ظهورها فنشأة أخرى کرنے کی جبلی استعداد دی جاتی۔ہاں البتہ اُس وراء النشأة المتعارفة حقيقتها كے ظہور کی صورت معروف حقیقی پیدائش سے ☆۔بـــركة فائضة في الأعراض | ماوراء ایک اور پیدائش ہے جس کی برکت اعراض و وافعال میں جاری رہتی ہے۔والأفعال۔“ تم كلامه رحمه الله مصنف کا کلام مکمل ہوا، اللہ اس پر رحم کرے۔فإن كفّرت أحدًا بهذه اگر تو ان عقائد کی وجہ سے کسی کی تکفیر کرتا ہے تو العقائد فكفَرُه أولا ، فإن سب سے پہلے اس مصنف موصوف کی تکفیر کر کیونکہ فضیلت متقدمین کے لئے ہے۔الفضل للمتقدمين۔ومن اعتراضاتهم أنهم قالوا إن اور اُن کے اعتراضات میں سے ایک یہ ہے کہ هذا الرجل يحقر معجزاتِ وہ کہتے ہیں کہ یہ شخص مسیح کے معجزات کی تحقیر المسيح ويستهزء بها ويقول إنها تضحیک کرتا ہے اور کہتا ہے کہ وہ معجزات کچھ بھی ليست بشيء ، ولو أردت لاری نہیں۔اور اگر میں چاہوں تو ان جیسا بلکہ ان سے مثلها بل أكبر منها، ولكني أكره بھی بڑا معجزہ دکھاتا لیکن میں اسے نا پسند کرتا ہوں ولا أتوجه إليها كالشائقين۔اور شائقین کی طرح ان کی طرف توجہ نہیں کرتا۔أما الجواب فاعلم أن المعجزة ليس اس کا جواب یہ ہے کہ معجزہ بندوں کا فعل من فعل العباد بل من أفعال الله تعالیٰ نہیں بلکہ اللہ تعالیٰ کے افعال میں سے ہے۔اعراض “۔یہ عرض کی جمع ہے۔عرض وہ شے جو بذات خود قائم نہ ہو بلکہ دوسری چیز کی وجہ سے قائم ہو جیسے کپڑے پر رنگ یا کاغذ پر حروف۔رنگ یا حروف کپڑے یا کاغذ کی وجہ سے قائم ہیں اس لئے عرض ہیں اور کپڑا اور کاغذ جو ہر۔(عَرَض جو ہر کا نقیض ہے) (اردو لغت تاریخی اصول پر شائع کردہ (ترقی اردو بورڈ ) کراچی۔جلد ۱۳۔صفحہ ۳۶۸)۔