حَمامة البشریٰ — Page 265
حمامة البشرى ۲۶۵ اردو ترجمه وما تفوهنا به يوما من الدهر، وقد اور نہ ہم نے کبھی بھی ایسی بات کہی اور اللہ نے ہمیں أعاذنا الله من مثل ذلك، ولكنهم ایسی باتوں سے اپنی پناہ میں رکھا ہے۔لیکن وہ ہیں يعترضون قبل أن يفهموا، کہ سمجھنے سے پہلے ہی اعتراض کرتے اور قبل اس ويحسبونـنـا ضالين قبل أن يكونوا کے کہ وہ ہدایت پانے والے ہوں وہ ہمیں گمراہ مهتدين۔والله يعلم۔ونُشهد تصور کرتے ہیں۔اور اللہ جانتا ہے اور ہم جن و الثَّقَلِينِ أنا لا نعتقد أن أحدًا من انس کو بطور گواہ پیش کرتے ہیں کہ ہم یہ عقیدہ نہیں الشمس والقمر والنجوم فاعل رکھتے کہ سورج، چاند اور ستاروں میں سے کوئی ایک مستقل في فعله ومؤثر بذاته، أو له بھی اپنے فعل میں مستقلا آزاد اور ذاتی طور پر مؤثر اختيار في إفاضة التأثيرات أو له ہے یا اسے افاضہ تاثیرات میں کوئی اختیار ہے یا دخل إرادي في ايصال الأنوار انوار کے پہنچانے اور بارشوں کو برسانے اور ابدان، وإنزال الأمطار وتربية الأبدان اجسام اور ثمرات کی نشوونما میں انہیں بالا رادہ کوئی والأجسام والثمرات ولا نعتقد أن دخل ہے۔اور نہ ہی ہمارا ( یہ ) عقیدہ ہے کہ ان أحدا من تلك الأجرام النورانية نورانی اجرام میں سے کوئی حمد ، شکر اور عبادات کا يستحق الحمد والشكر والعبادة على اپنی فیض رسانی کی وجہ سے مستحق ہے یا اُس کا اہلِ إفاضته، أو له منة وإحسان على أهل زمين پر ذرہ بھر احسان ہے۔یا وہ لوگوں کی دعاؤں الأرض مثقال ذرة، أو هو يسمع کو سنتا ہے اور تعریف کرنے والوں سے خوش ہوتا دعاء الناس ويرضى عن الحامدین ہے۔اور جس نے ان باتوں میں سے کوئی بات ومن عزا إلينا أمرًا من هذه الأمور ہماری طرف منسوب کی تو اُس نے ہم پر ظلم کیا۔اور فقد ظلمنا، والله يعلم أنه مفتر اللہ جانتا ہے کہ وہ مفتری، کذاب اور بے حیائی كذاب، ومُجاهِرٌ بالقحة والفِرية، کرنے والا اور افتراء کرنے والا ہے اور دھوکا بازوں ويتبع سبل الخادعين۔کے راستوں پر قدم مارنے والا ہے۔