حَمامة البشریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 264 of 378

حَمامة البشریٰ — Page 264

حمامة البشرى ۲۶۴ اردو ترجمه و من اعتراضاتهم أنهم إذا قرأوا اور اُن کے اعتراضات میں سے ایک یہ ہے کہ كتابي التوضيح، ووجدوا فيه جب انہوں نے میری کتاب توضیح مرام پڑھی مكتوبا أن للشمس والقمر اور انہوں نے اس میں یہ لکھا ہوا پایا کہ سورج، والنجوم تأثیرات يُربى الله بها چاند اور ستاروں کی ایسی تاثیرات ہیں جن کے كل ما يوجد في الأرضين۔۔ساتھ اللہ ہر اُس چیز کی پرورش فرماتا ہے جو زمین فاعترضوا على وقالوا إن هذه العقيدة میں پائی جاتی ہے تو انہوں نے مجھ پر اعتراض کیا عقيدة فاسدة يتخالف ما جاء فی اور کہا کہ یہ عقیدہ فاسد عقیدہ ہے اور احادیث میں الأحاديث فيا حسرة عليهم إنهم جو آیا ہے اس کے مخالف ہے۔پس ہائے افسوس ما فهموا معنى الأحاديث، وما اُن پر کہ اُنہوں نے نہ تو احادیث کے معنی سمجھے اور پر فهموا معنى قولى وقاموا نہ ہی میرے قول کے معنی سمجھے اور جلد بازی اور مستعجلين ظانين ظن السوء ، وما بدظنی کرتے ہوئے اُٹھ کھڑے ہوئے اور جیسا استفسروا معنی کلماتی منی کہ نیک لوگوں کا شیوہ ہوتا ہے اُنہوں نے میرے كدأب أهل الصلاح، بل امتلاوا کلمات کے معنے مجھ سے دریافت نہ کئے بلکہ وہ غضبًا وغيظًا، وردوا علی غیظ وغضب سے بھر گئے اور اُنہوں نے میری وكفرونى وأطالوا الألسنة، وقللوا تردید کی۔مجھے کافر کہا اور زبان درازی کی اور الانظار و أروا خبثهم و هتار هم و ما غور و فکر نہ کیا اور اپنا محبت اور حماقت دکھائی۔هتكوا إلا أستارهم، وما كانوا على اور اُنہوں نے اپنی ہی پردہ دری کی اور وہ اپنی جہالت پر متنبہ نہ ہوئے۔جهلهم متنبهين۔فاعلموا يا أولى الأبصار الرامقة پس اے گہری نگاہ رکھنے والو اور عمدہ بصیرت والبصائر الرائقة، أنا ما كتبنا في كتاب شيئا والو جان لو کہ ہم نے کتاب میں کوئی ایسی چیز يُخالف النصوص القرآنية أو الحديثية، تحریر نہیں کی جو نصوص قرآنیہ یا حدیثیہ کے خلاف ہو