حَمامة البشریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 262 of 378

حَمامة البشریٰ — Page 262

حمامة البشرى ۲۶۲ اردو ترجمه ولا تدرك الأبصار كنة حكمه اور جس کی حکمتوں کی حقیقت اور اس کے مخفی وكوائف أسراره فتشبیه نزول بھیدوں کے حالات کا آنکھیں ادراک نہیں کر الملائكة بنزول الناس حمق سکتیں۔لہذا فرشتوں کے نزول کوانسانوں کے وضلالة، والإنكار منه إلحاد نزول سے تشبیہ دینا حماقت اور گمراہی ہے اور اس و زندقة، وقبول معنی یلیق سے انکار الحاد اور بے دینی ہے اور ایسے معنی قبول بشأن الملائكة الذين هم کرنا جوان فرشتوں کی شان کے لائق ہوں جو اللہ كجوارح الله معرفة تامة وصراط کے اعضاء کی مانند ہیں، معرفت تامہ اور صراطِ مستقيم، رزقها الله لنا ولجميع مستقیم ہے۔اللہ ہمیں اور اپنے نیک بندوں کو یہ عباده الصالحين۔(معرفت تامہ اور صراط مستقیم ) عطا کرے۔وهذا من أحسن العبارات عن اور یہ نزول کے معنوں کی نہایت خوبصورت تعبیر معنى النزول الذي تشابه علی ہے جو اکثر لوگوں پر مشتبہ ہوگئی ہے۔پس شکر گزار أكثر الناس، فخُذُها منى شاكرا ہو کر تو (اس تعبیر ) کو مجھ سے حاصل کر کیونکہ یہ اُن فإنها من علوم نفثها الله في روعی علوم میں سے ہے جو اللہ نے میرے دل میں و شرح بها صدري، وإنها هي ڈالے ہیں اور جن پر مجھے شرح صدر عطا کیا ہے السكينة التي تنطق علی لسان اور یہ وہی سکینت ہے جو محد ثین کی زبان پر جاری المحدثين حين يحتاج الخلق ہوتی ہے۔جب لوگ اپنے اوہام کے ازالہ کے إلى إزالة أوهامهم، فتفكَّرُ ولا تحد محتاج ہوتے ہیں پس غور کر اور اس سے روگردانی نہ منه إن كنت تطلب سبل الیقین کر اگر تو یقین کی راہوں کا متلاشی ہے۔اللہ نے وقد جعلني الله إمامًا لحل تلك ان گہرے پیچیدہ مسائل کو حل کرنے کے لئے الغوامض، وإن كانت طبیعتی مجھے امام بنایا ہے۔اگر چہ میری طبیعت امامت تأبى الإمامة وتأنف منها، سے انقباض محسوس کرتی اور اسے ناپسند کرتی ہے