حَمامة البشریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 257 of 378

حَمامة البشریٰ — Page 257

حمامة البشرى فم قاعدا كالفارغين۔۲۵۷ اردو ترجمه الصافون، ومنهم پس ان میں سے بعض صف باندھنے والے ہیں، المسبحون، ومنهم الراكعون کچھ تسبیح کرنے والے ہیں۔اور کچھ رکوع کرنے ومنهم الســـاجــدون، ومنهم والے اور کچھ سجدہ کرنے والے ہیں اور کچھ قیام القائمون كما أشار إليه کرنے والے ہیں۔جیسا کہ اس کی طرف قرآن القرآن، وليس أحد منهم نے اشارہ کیا ہے اور ان (فرشتوں) میں سے کوئی بھی بے کارلوگوں کی طرح بیٹھنے والا نہیں۔فإذا نزل أحد منهم بجسمه العنصري پس ان میں سے جب کوئی اپنے مادی جسم کے ساتھ فلزم أن يترك مقامه خاليًا ويخرج نازل ہو تو لازم آئے گا کہ وہ اپنی جگہ کو خالی چھوڑ آئے اور من صفه، ويبعد عن مقام تسبيحه أو اپنی صف سے باہر نکل جائے اور اپنے مقام تیج یار کوع ركوعه أو سجدته الذي أقامه الله علیه یا سجدہ سے دور ہو جائے جس پر اللہ نے اُسے قائم فرمایا وينزل إلى الأرض كالمسافرين، وما ہے اور مسافروں کی طرح زمین پر نازل ہو۔اور ہم قرآن نرى في القرآن أثرًا من هذا التعليم، بل میں اس تعلیم کا کوئی شائبہ تک نہیں دیکھتے۔بلکہ اللہ نے جعل الله نزول الملائكة كنزول فرشتوں کے نزول کو اپنی ذات کے نزول کی طرح نفسه، وجعل مجيئهم كمجيء ذاته۔اور اُن کی آمد کو اپنی ذات کی آمد کی طرح قرار دیا ہے۔ألا تنظر إلى هذه الآية۔۔أعنى قوله كيا تو اللہ تعالیٰ کے اس ارشاد کی طرف نہیں دیکھتا تعالى وَجَاءَ رَبُّكَ وَالْمَلَكَ صَفًّا صَفًّا، وَجَاءَ رَبُّكَ وَالْمَلَكَ صَفًّا صَفًّا اور الله عز وجل وقوله عزّ وجلّ هَلْ يَنْظُرُونَ إِلَّا ان کے قول هَلْ يَنْظُرُونَ إِلَّا أَنْ يَأْتِيَهُمُ اللَّهُ فِي يَأْتِيَهُمُ اللهُ فِي ظُلَلٍ مِنَ الْغَمَامِ وَالْمَلَكَةُ ظُلَلٍ مِنَ الْغَمَامِ وَالْمَلَيْكَةُ وَقُضِيَ الْأَمْرُ وَقُضِيَ الْأَمْرُ وَإِلَى اللهِ تُرْجَعُ الْأُمُورُ ، وَإِلَى اللهِ تُرْجَعُ الْأُمُورُے کی طرف نہیں دیکھتا؟ لے اور تیرا رب آئے گا اور صف بہ صف فرشتے بھی۔(الفجر :۲۳) ے کیا وہ محض یہ انتظار کر رہے ہیں کہ اللہ بادلوں کے سایوں میں اُن کے پاس آئے اور فرشتے بھی اور معاملہ نپٹا دیا جائے اور اللہ ہی کی طرف تمام امور لوٹائے جاتے ہیں۔(البقرۃ: ۲۱۱)