حَمامة البشریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 256 of 378

حَمامة البشریٰ — Page 256

حمامة البشرى ۲۵۶ اردو ترجمه ألست تعتقد أن الملائكة ينزلون کیا تیرا یہ عقیدہ نہیں ہے کہ فرشتے حقیقی نزول بنزول حقيقي؟ فلزمك من هذا کے ساتھ اُترتے ہیں۔لہذا اس سے تجھ پر یہ أن تقول إنهم ينزلون بأجسامهم لازم آیا کہ تو کہے کہ وہ اپنے اصلی جسموں کے الأصلية، وأنت تعلم أن نزولهم ساتھ نازل ہوتے ہیں۔اور تو جانتا ہے کہ ان کا بأجسامهم الأصلية يستلزم خُلو اپنے اصلی جسموں کے ساتھ نزول اس بات کو السماوات بعد النزول۔وإن كنت مستلزم ہے کہ آسمان اُن کے نزول کے بعد خالی تعتقد أن الملائكة لا ينزلون ہوں اور اگر تیرا یہ عقیدہ ہے کہ فرشتے اپنے اصلی بأجسامهم الأصلية بل يخلق الله اجسام کے ساتھ نازل نہیں ہوتے بلکہ اللہ تعالیٰ لهم في الأرض أجساما أخرى التي اُن کے لئے زمین میں دوسرے اجسام لا تُدرك ولا تُرى، فهذا هو پیدا کرتا ہے جن کا نہ تو ادراک ہوسکتا ہے اور نہ وہ مذهبنا۔ولكنك إذا أصررت دیکھے جا سکتے ہیں تو ہمارا مذہب بھی یہی ہے لیکن على نزولهم بأجسامهم الأصلية | اگر تو ان کے اصلی اجسام کے ساتھ اُن کے نزول فهذا قول يُخالف القرآن العظیم، پر اصرار کرے تو یہ اعتقاد قرآن عظیم کے مخالف ٠ لأن القرآن يُدخل وجود الملائكة ہے۔کیونکہ قرآن فرشتوں کے وجود کو ایمانیات في الإيمانيات ويجعل لهم میں داخل کرتا ہے۔اور اُن کے لئے آسمانوں مقامات معلومة في السماء میں مقررہ مقامات کا تعین فرماتا ہے۔یعنی وہ أعنى المقامات التي أقامهم الله مقامات جن پر اللہ نے انہیں مقرر کیا ہے اور وہ عليها، ولا يذكر أنهم يتركون يذكر نہیں فرماتا کہ وہ کسی وقت اپنے مقامات کو مقاماتهم في حين من الأحيان چھوڑ دیتے ہیں۔جہاں تک اُن کے نزول کے وأما ذكر نزولهم فهو كذكر ذکر کا تعلق ہے تو وہ اللہ کے نزول کے ذکر جیسا نزول الله، لا تفاوت بينهما، ہے اور ان دونوں کے درمیان کوئی تفاوت نہیں۔