حَمامة البشریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 255 of 378

حَمامة البشریٰ — Page 255

حمامة البشرى ۲۵۵ اردو ترجمه كرجال متقين۔وقد تكون كمواضع خالية ليس اور کبھی وہ ایسی خالی جگہوں کی طرح ہوتا ہے جن أحد فيها؟ فإن كنت تصدق هذه میں کوئی بھی نہیں ہوتا۔پس اگر تو اس باطل عقیدے العقيدة الباطلة وتصرّ على نزول کی تصدیق کرتا ہے اور فرشتوں کے اپنے جسموں الملائكة بأجسامهم، فعليك أن سميت نازل ہونے پر اصرار کرتا ہے تو تجھ پر لازم تثبيتها من النصوص القرآنية أو ہے کہ تو اسے قرآن اور حدیث کی نصوص سے الحديثية كما ادعيتها أو تتوب ثابت کرے جیسا کہ تو اس کا دعویدار ہے یا پھر تقوی شعار مردوں کی طرح توبہ کرلے۔وقد جاء في بعض الأحاديث أن اور بعض احادیث میں آیا ہے کہ جبریل علیہ جبرائيل عليه السلام مکث على السلام عیسی علیہ السلام کے ساتھ زمین پر تھیں الأرض مع عيسى عليه السلام إلى سال تک ٹھہرے رہے اور وہ ان سے کسی وقت ثلاثين سنة ما فارقه فى وقت بھی جدا نہ ہوئے اور کچھ دوسری احادیث میں وجاء في أحاديث أخرى أنه لا آیا ہے کہ وہ آسمان میں ہوتے ہوئے ہی وحی کا يلقى الوحي إلا حال كونه في القاء کرتا ہے اور اپنے رب کی جناب سے وحی السماء ، ويلقى الوحى من لدن ربّه پاتا ہے۔اور پھر دوسروں کو اس سے مطلع کرتا ثم يُطلع عليه آخرين۔فهذه مصيبة ہے۔پس یہ تجھ پر ایک اور مصیبت ہے اور توان أخرى عليك، ولن تقدر علی احادیث میں تطبیق اور ان میں موافقت پیدا تطبيق هذه الأحاديث وتوفيقها۔کرنے پر قدرت نہ پائے گا۔وربما يختلج في قلبك وهم اور اکثر تیرے دل میں وہم کھٹکے گا اور تو کہہ اُٹھے وتقول إني لست قائلا بخلو گا کہ میں فرشتوں کے نازل ہونے کے بعد آسمانوں السماوات بعد نزول الملائكة کے خالی ہونے کا قائل نہیں اور اس پر تجھ سے فيقال لك إنك تنسى عقيدتك يہ کہا جائے گا کہ تو اپنے عقیدے کو بھول رہا ہے