حَمامة البشریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 250 of 378

حَمامة البشریٰ — Page 250

حمامة البشرى ۲۵۰ اردو ترجمه ولكنا لا نرى في قبورهم۔۔التي لیکن ہم اُن کی قبروں میں جو جنت کے باغات هي روضة من روضات الجنة۔۔من سے میں ایک باغ ہیں، کوئی پھل یا کوئی خوشبودار ثمرة أو ريحان أو من قدح اللبن أو پودا یا دودھ کا پیالہ یا شراب کا کوئی جام نہیں كأس خمر۔وربما لا ندفن الموتى دیکھتے اور بعض اوقات ہم مُردوں کو کئی دنوں تک إلى أيام فلا نرى مجيء الملائكة دفن نہیں کرتے۔مگر ہم اُن کے پاس فرشتوں کا آنا عندهم ولا ذهابهم وقد أخبر الله جاتا نہیں دیکھتے۔اور اللہ تعالیٰ نے اپنی کتاب میں تعالى في كتابه أن الملائكة یہ خبر دی ہے کہ فرشتے کفار کے منہ پرطمانچے يضربون وجوه الكفار، ولكنا لا مارتے ہیں لیکن ہم نہ تو کسی مارنے والے فرشتے نرای ملكًا ضاربًا ولا أثر الضرب کو دیکھتے ہیں اور نہ اُس کی مار کے نشان کو اور نہ ہی ولا نسمع صراخ المضروبين۔مارکھانے والوں کی چیخ و پکار سنتے ہیں۔وقد جاء في بعض الأحاديث أن اور بعض احادیث میں آیا ہے کہ جب کوئی دودھ الطفل الرضيع إذا مات قبل تکمیل پیتا بچہ زمانہ رضاعت کی تکمیل سے قبل مر جائے أيام الرضاعة فتتم أيامها في القبر، تو اس کے دودھ پینے کی مدت کو قبر میں پورا کیا جاتا ولكنا لا نرى مُرضِعًا قاعدة في ہے، لیکن ہم اس کی دودھ پلانے والی کوقبر میں بیٹھے القبر، ولا طفلا يمص لبنها وقد ہوئے نہیں دیکھتے اور نہ ہی بچے کو اُس کا دودھ چوستے جاء في بعض الآثار أن قبر المؤمن ہوئے پاتے ہیں۔اور بعض آثار میں آیا ہے کہ مومن يوشع عليه بمقدار كذا وكذا، کی قبر اتنی اتنی حد تک وسیع کر دی جاتی ہے لیکن ہم ولكنا لا نرى أثرا من ذلك اس توسیع کا کہیں نشان نہیں دیکھتے بلکہ ہم کسی فرق التوسيع، بل نراه كقبر کافر من کے بغیر وسعت اور تنگی میں اُسے کافر کی قبر کی طرح ہی غير تفاوت سعة وضيق، فكيف دیکھتے ہیں۔پس ہم اس کی حقیقت کا کیسے دعویٰ ندعى الحقيقة ولا نرى آثارها؟ کر سکتے ہیں جبکہ ہم اُس کے آثار بھی نہیں دیکھتے۔