حَمامة البشریٰ — Page 246
حمامة البشرى ۲۴۶ اردو ترجمه ولكنه يُخطى لدخله قبل لیکن وہ قبل از وقت دخل اندازی کی وجہ سے غلطی وقت الـدخـل فيـصـر على خطئه کر بیٹھتا ہے اور اپنی غلطی پر اصرار کرتا ہے یا اُس أو تدركه عناية الله فيكون کو اللہ کا کرم آلیتا ہے تو وہ صاحب بصیرت لوگوں من المبصرين۔میں سے ہو جاتا ہے۔وقد جرت عادة الله تعالى أنه قد اللہ تعالیٰ کی یہ سُنتِ جاریہ ہے کہ اُس کی آئندہ يكون في أنبائه المستقبلة ومعارفه پیش خبریوں اور اُس کے لطیف و دقیق معارف میں جو الدقيقة اللطيفة المزينة استعارات سے مزین ہوتے ہیں، بعض ایسے اجزاء بالاستعارات أجزاء تُبلى بها ہوتے ہیں جن سے لوگ آزمائش میں ڈالے جاتے الناس، فالذين يكون في قلوبھم ہیں۔پھر وہ لوگ جن کے دلوں میں بیماری ہوتی ہے، مرض فيزيدهم الله مرضا تو اللہ ان کو ان ابتلاؤں کی وجہ سے بیماری میں بڑھا بتلك الابتلاءات، فيستعجلون دیتا ہے۔پس وہ جلد بازی سے کام لیتے ہیں اور اللہ ويكذبون كلام الله۔۔أو يكذبون کے کلام کی تکذیب کرتے ہیں یا وہ از راہ ظلم و تکبر اُس الذي رزقه الله علمه ظلما شخص کو جھٹلاتے ہیں جسے اللہ نے اپنا علم عطا فرمایا ہوتا وعُلُوا ولا يتدبرون خائفین ہے اور وہ ڈرتے ہوئے غور نہیں کرتے۔پھر جب ثم إذا ظهرت براءته وأنارت اُس کی بریت ظاہر ہو جاتی ہے اور اُس کی دلیل حجته، فيرجعون إليه متندمين روشن ہو جاتی ہے تو وہ شرمسار ہوکر اس کی طرف أو يموتون في هوة التعصب، لوٹتے ہیں یا وہ تعصب کے گڑھے میں گر کر مر جاتے ويستغنى الله والله غنی ہیں۔اور اللہ ( اُن سے ) مستغنی ہو جاتا ہے اور اللہ تمام عن العالمين۔وأما من أوتى جہانوں سے بے نیاز ہے۔ہاں البتہ وہ شخص جسے اللہ فراسة من عند الله ونور من کی بارگاہ سے فراست اور اُس کی جناب سے نور عطا لدنــه، فيـمـهـر فـي العلم الإلهي | کیا جاتا ہے وہ علم الہی میں مہارت حاصل کر لیتا ہے