حَمامة البشریٰ — Page 228
حمامة البشرى ۲۲۸ اردو ترجمه ولكن الله لم يستعمله في موضع إلا لیکن اللہ نے کسی ایک جگہ بھی اسے قبض روح بمعنى قبض الروح۔فانظر القرآن من کے سوا کسی اور معنی میں استعمال نہیں کیا۔پس أوله إلى آخره۔هل تجد فيه معنی تو قرآن کو اُس کے اوّل سے لے کر آخر تک يخالف هذا البيان؟ وانظر في قوله دیکھ۔کیا تو اس میں اس بیان کے خلاف کوئی تعَالَى رَبَّنَا أَفْرِغْ عَلَيْنَا صَبْرًا وَتَوَفَّنَا اور معنی پاتا ہے۔نیز اللہ کے قول رَبَّنَا أَفْرِغْ مُسْلِمِينَ، وفي قوله تعالى عَلَيْنَا صَبْرًا وَتَوَفَّنَا مُسْلِمِينَ ل پر غور کر اور تَوَفَّنِي مُسْلِمًا وَالْحِقْنِي بِالصَّلِحِينَ ، وفي قوله تعالى وَإِمَّا نُرِيَنَّكَ بَعْضَ الَّذِي نَعِدُهُمْ اَوْ نَتَوَفَّيَنَّكَ، وفي قوله تعالى وَلكِنْ أَعْبُدُ اللهَ الَّذِي يَتَوَفُكُمْ ، وفي قوله تعالى (اسی طرح) اللہ کے قول تَوَفَّنِي مُسْلِمًا وَالْحِقْنِي بِالصُّلِحِينَ اور اللہ تعالیٰ کے قول وَإِمَّا نُرِيَنَّكَ بَعْضَ الَّذِي نَعِدُهُمْ أَوْ نَتَوَفَّيَنَّكَ اور اللہ تعالیٰ کے قول وَلكِنْ أَعْبُدُ اللَّهَ الَّذِي اور اللہ تعالیٰ کے قول حَتَّی يَتَوَفكُم حَتَّى يَتَوَفُهَنَ الْمَوْتُ، وفي قوله ــى إِذَا جَاءَتْهُمْ رُسُلُنَا يَتَوَفَّهُنَّ الْمَوْتُ اور اللہ تعالیٰ کے قول إِذَا الى جَاءَتْهُمْ رُسُلُنَا يَتَوَفَّوْنَهُمْ اور قرآن میں يتوفونه ، وفى أقوال أخرى۔وتأمل في هذه الألفاظ۔۔أعنى آنے والے دیگر اقوال میں۔اور توفی کے التوفى۔۔هل تجد معناه الإماتة الفاظ پر غور کر۔کیا تو ان آیات میں اس کے معنی في هذه الآيات أو معانى أخرى؟ موت دینے کے پاتا ہے یا اور دوسرے معانی ؟ ل اے ہمارے رب! ہم پر صبر انڈیل اور ہمیں مسلمان ہونے کی حالت میں وفات دے۔(الاعراف: ۱۲۷) مجھے فرمانبردار ہونے کی حالت میں وفات دے اور مجھے صالحین کے زمرہ میں شامل کر۔(یوسف: ۱۰۲) ے اور اگر ہم تجھے اس ( انذار ) میں سے کچھ دکھا دیں جس سے ہم انہیں ڈرایا کرتے تھے یا تجھے وفات دیدیں۔(یونس : ۴۷) لیکن میں اُسی اللہ کی عبادت کروں گا جو تمہیں وفات دیتا ہے۔(یونس: ۱۰۵) یہاں تک کہ ان کو موت آجائے۔(النساء : ۱۶) جب ہمارے ایلچی اُن کے پاس پہنچیں گے انہیں وفات دیتے ہوئے۔(الاعراف: ۳۸)