حَمامة البشریٰ — Page 219
حمامة البشرى ۲۱۹ اردو ترجمه وقد ذكرت آنفا أنا لو فرضنا اور میں نے ابھی ذکر کیا ہے کہ اگر ہم تنزل کے على سبيل التنزل وقلنا إن التوفى طور پر فرض کر لیں اور یہ کہیں کہ توفی کا لفظ یہاں ههنا۔۔أعنى في آية يَا عِيسَى إِنِّى یعنی آیت يَا عِيسَى إِنِّي مُتَوَفِّيكَ میں مُتَوَفِّيكَ بمعنى الإنامة۔۔لكانت سُلانے کے معنوں میں آیا ہے تو یہ واقعہ ایک دوسرا هذه الواقعة واقعة أخرى، ولا ينفع واقعہ ہوگا۔اور اس سے استدلال کرنا مخالف قوم الاستدلال بها قوما مخالفين فإن کے لئے فائدہ مند نہ ہوگا۔کیونکہ مخالفوں کا مطلوب المخالفين من خبطهم أن مقصد اپنی بے بصیرتی کی وجہ سے یہ ہے کہ وہ يثبتوا رفع المسيح مع جسمه مسیح کا جسم عنصری کے ساتھ رفع ثابت کریں العنصري، ولكن لا يحصل هذا ليكن ان معنوں سے یہ مطلب حاصل نہیں ہوتا المطلوب من هذا المعنى، بل بلکہ اس کے برعکس مطلب حاصل ہوتا ہے۔يحصل ما يُخالفه ؛ فإن معنی کیونکہ اس صورت میں اس آیت کے معنی کچھ الآية في هذه الصورة يكون هكذا یوں ہوں گے کہ اے عیسی ! میں تیری روح يا عيسى إنّى قابض روحك وتارك قبض کرنے والا ہوں اور تیرے جسم کو زمین پر ، جسدك على الأرض مع بقاء جسم اور روح کے درمیان تعلق رکھتے ہوئے، علاقة بين الجسد والروح چھوڑنے والا ہوں۔کیونکہ نیند قبض روح اور فإن النوم عبارة عن قبض الروح جسم کے باوجود ان دونوں کے باہمی تعلق کے وترك الجسد مع بقاء علاقتهما پورے طور پر باقی رہنے کے چھوڑ دینے سے على وجه تام فانظر۔۔أنى يحصل عبارت ہے۔پس غور کر کہ بھلا ان معنوں مطلوب المخالفين من هذا سے مخالفوں کا مطلب کیسے حاصل ہوسکتا ہے۔المعنى؟ وأين يثبت منه رفع جسد اور اس سے عیسی علیہ السلام کے جسم کا آسمان عیسی علیه السلام إلى السماء کی طرف اُٹھایا جانا کہاں ثابت ہوتا ہے؟