حَمامة البشریٰ — Page 218
حمامة البشرى ۲۱۸ اردو ترجمه وتظن أن المسيح ما نام قط في عمرہ اور تو یہ خیال کرتا ہے کہ مسیح اپنی زندگی میں کبھی إلا في وقت ضلالة النصارى۔۔ولم نہیں سویا تھا سوائے عیسائیوں کی گمراہی کے وقت تذق عـيـنــه طعم النوم قط إلا عند میں۔اور صرف رفع کے وقت ہی اُس کی آنکھوں الرفع وكان قبل الرفع مستيقظا نے نیند کا مزہ چکھا تھا۔اور رفع سے پہلے وہ ہمیشہ دائما؟ فانظر منصفًا۔۔ايستقيم هذا جاگتے رہے۔پس انصاف سے دیکھ ! کیا یہ المعنى في هذا الموضع ويحصل منه معنی اس جگہ درست ہیں اور کیا اس سے قلب کو ثلج القلب وسكينة الروح واطمئنان برودت، روح کو تسکین اور باطن کو تشفی حاصل الباطن؟ وأنت تعلم أنه مستبعد جدا ہوسکتی ہے؟ اور تو جانتا ہے کہ ( یہ معنی حقیقت سے ) وفاسد بالبداهة، وما كان أن يُصلحه بہت دور اور بالبداہت فاسد ہیں۔اور تاویل تأويل المؤولين فهذه غفلة شديدة کرنے والوں کی کوئی تاویل بھی اس کی اصلاح من العلماء المكفّرين حيث حكموا نہیں کر سکتی۔پس یہ ملکفر علماء کی سخت غفلت ہے کہ على المعنى الفاسد بالصلاح، اُنہوں نے ان فاسد معنوں کو درست قرار دیا۔سو اگر تم سنے والے ہوتو سنو۔ثم مع ذلك قد جاء في البخاري پھر اس کے ساتھ ہی ( صحیح ) بخاری میں توفی کے عن ابن عباس رضی اللہ عنہ فی معنوں کی ( حضرت ) ابن عباس رضی اللہ عنہ کی واضح معنى التوفى شرح واضح فقال تشریح آئی ہے۔آپ نے مُتَوَفِّيكَ ( کے معنی) مُتَوَفِّيكَ مُمِيتُكَ، وتبعه سائر مُمِيتُكَ کئے ہیں اور سب صحابہ اور تابعین اور تبع الصحبة والتابعين ومن تبعهم، ولم تابعین نے بھی آپ کی پیروی کی ہے۔اور اُن میں يشذ أحد منهم بخلاف، فای دلیل سے کسی ایک نے بھی اختلاف کرتے ہوئے علیحدگی يكون أوضح من هذا إن كان رجل اختیار نہیں کی۔اگر کوئی انسان متلاشیان حق میں سے ہو تو اس سے واضح دلیل اور کون سی ہوسکتی ہے۔فاسمعوا إن كنتم سامعين۔من الطالبين؟