حَمامة البشریٰ — Page 203
حمامة البشرى اردو ترجمه وهكذا وعد: مطَهِّرُكَ مِنَ الَّذِينَ اور اسی طرح مُطَهِّرُكَ مِنَ الَّذِينَ كَفَرُوا كَفَرُوا وقع وتم ببعث نبينا کا وعدہ بھی وقوع پذیر ہو چکا ہے اور ہمارے صلى الله صلى الله علیه و سلم ، وقد شهد نبی ﷺ کی بعثت کے ساتھ پورا ہو گیا ہے اور القرآن على أن المسيح وأمه قرآن نے گواہی دی ہے کہ مسیح اور اُن کی مبرء ان مما قالت اليهود، والدہ دونوں یہودیوں کے الزامات سے بری ہیں بقية الحاشية صفحه ١٩۴- وتمكرون لئلا بقیہ حاشیہ صفحہ ۱۹۴۔اور تم سازش کرتے رہے کہ اسے یہ مقام حاصل يحصل له ذلك الـمـقـام، فقد حصل له نہ ہو۔پس یقیناً انہیں وہ مقام حاصل ہو گیا اور اللہ نے ان کا رفع فرمایا ورفعه الله وكان الله عزيزا حكيما۔وهذا اور اللہ غالب حکمت والا ہے اور خدائی قول ” عَزِيزًا حَكِيمًا “ القول۔۔يعنى قوله تعالى عَزِيزًا حَكِيمًا۔۔اس بات کی طرف اشارہ کرتا ہے کہ اللہ جسے چاہتا ہے عزت بخشتا ہے إشارة إلى أن الله يُعزّ من يشاء ، ويحفظ اور اپنے چنیدہ بندوں کی عزت کی اپنی بار یک دربار یک اور لطیف عزة أصفيائه بحكمته الدقيقة البالغة حکمت کے ساتھ ایسی حفاظت کرتا ہے کہ کسی سازش کرنے والے کی اللطيفة، لا يضـرهــا مكر ماكر كما ما کوئی سازش اسے نقصان نہیں پہنچاسکتی جیسا کہ یہودیوں کی سازش نے أضـر عـزّة عيسـى مـكـر اليهود، بل أعزه عیسی کی عزت کو نقصان نہیں پہنچایا۔بلکہ (اللہ نے ) آپ کو عزت اور ورفعه ودمر الماكرين۔رفعت بخشی اور سازش کرنے والوں کو تباہ و برباد کر دیا۔فاعلم أيها العزيز هذا تفسير قوله تعالى پس اے عزیز ! جان لے کہ اللہ تعالیٰ کے قول : بَلْ رَّفَعَهُ بَلْ رَّفَعَهُ اللهُ إِلَيْهِ، ولكن لا يقبله قومنا اللهُ إِلَيْهِ كى یہ تفسیر ہے۔لیکن ہماری قوم اسے قبول نہیں ويُحرفون كلام الله ولا يتدبرون فی شان کرتی۔اور وہ اللہ کے کلام میں تحریف کرتے ہیں اور اس کی نزوله، ويمشون على الأرض مستكبرين۔شان نزول میں تدبر نہیں کرتے اور زمین پر تکبر کرتے وإذا قيل لهم إن الله ورسوله قد شهدا على ہوئے چلتے ہیں اور جب ان سے یہ کہا جائے کہ اللہ اور اس وفاة المسيح وكذلك شهدوا عليه أكابر کے رسول نے مسیح کی وفات پر شہادت دی ہے اور اسی المؤمنين من الصحابة والتابعين وأئمة طرح صحابہ اور تابعین اور ائمہ محدثین میں سے اکا بر مومنوں المحدثين، فكان آخر جوابهم أن الله نے شہادت دی ہے تو ان کا آخری جواب یہ ہوتا ہے کہ اللہ قـادر عـلـى أن يحييه بعد وفاته مرة أخرى، ان کی وفات کے بعد انہیں دوبارہ زندہ کرنے پر قادر ہے۔لے اور تجھے ان لوگوں سے نتھار کر الگ کرنے والا ہوں جو کافر ہوئے۔( آل عمران: ۵۶ )