حَمامة البشریٰ — Page 194
حمامة البشرى ۱۹۴ اردو ترجمه وما هذا إلا الجنة والنار، فتدبر اور یہ جنت اور جہنم ہی ہے لہذا تدبر کرنے والوں ☆ مع المتدبرين۔کے ساتھ تو بھی تدبر کریمی الحاشية - اعلم أن وفاة عيسى علیه السلام کہے تو جان لے کہ عیسی علیہ السلام کی وفات قطعی اور یقینی نصوص ثابت بالنصوص القطعية اليقينية، وإن تطلب الثبوت سے ثابت ہے اور اگر تو اس کا ثبوت قرآن سے چاہتا ہے تو (وہ من القرآن فتجد فيه آية يُعيسى انى ثبوت تو آيت يعنى إِنِّي مُتَوَفِّيكَ اور آیت متوفيك، وآية فَلَمَّاتَوَفَّيْتَنِي، وآية | فَلَمَّا تَوَفَّيْتَنِي اور آیت كَانَا يَا كُنِ الطَعَامَ " اور كانا يأكلن الطعام، وآية وَمَا مَحَمَّدٌ آیت وَمَا مُحَمَّدُ إِلَّا رَسُولٌ قَدْ خَلَتْ مِنْ قَبْلِهِ الا رَسُولٌ قَدْ خَلَتْ مِنْ قَبْلِهِ الرُّسُلُ الرُّسُلُ ، اور آیت فِيْهَا تَحْيَوْنَ وَفِيهَا تَمُوتُونَ : وآية فِيهَا تَحيونَ وَفِيهَا تَمُوتُونَ۔وهذه میں پائے گا۔اور یہ آخری آیت اپنے منطوق کے ساتھ الآية الأخيرة تدل بمنطوقها على أن بنی یہ دلالت کرتی ہے کہ بنی آدم خاص طور پر زمین میں آدم يحيون في الأرض خاصة ولا يصعدون زندہ رہیں گے اور وہ اپنے جسم عنصری کے ساتھ آسمان إلى السماء بجسمهم العنصري، لأن لفظ کی طرف صعود نہیں کریں گے کیونکہ فِيْهَا کا لفظ جو تَحْيَونَ فيها الذي هـو مـقـدم عـلــى لفظ تَحْيَونَ کے لفظ سے مقدم ہے وہ زندگی کی تخصیص کو زمین کے يوجب تخصيص الحياة بالأرض ويُقيّد بهاء ساتھ وابستہ کرتا اور اس کے ساتھ مقید کرتا ہے الحاشية تحت الحاشية - وأما حاشیه در حاشیہ۔جہاں تک عیسی علیہ السلام کی وفات ثبوت وفاة عيسى عليه السلام من قول کا رسول اللہ ﷺ کے قول سے ثبوت ہے تو تجھ پر یہ اس رسول الله صلى الله عليه وسلم فينكشف وقت منکشف ہو گا۔جب تو بخاری کی اس حدیث پر غور کرے عليك إذا تدبّرت في حديث البخاري الذي جاء في تفسير آية فَلَمَّا تَوَفَّيْتَنِى۔گا جو آیت فَلَمَّا تَوَفَّيْتَنِی کی تفسیر میں وارد ہوئی ہے اے عیسی یقیناً میں تجھے وفات دینے والا ہوں۔(ال عمران: ۵۶) ، پس جب تو نے مجھے وفات دے دی۔(المائدة: ۱۱۸) سے وہ دونوں کھانا کھایا کرتے تھے۔(المائدة: ۷۶) محمد نہیں ہے مگر ایک رسول یقیناً اُس سے پہلے رسول گزر چکے ہیں۔(ال عمران: ۱۴۵) ۵ تم اسی (زمین) میں جیو گے اور اسی میں مرو گے۔(الاعراف: ۲۶)