حَمامة البشریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 187 of 378

حَمامة البشریٰ — Page 187

حمامة البشرى IAZ اردو ترجمه ويكفي لك في شأن كتاب اور کتاب اللہ کی شان کی نسبت جو اللہ نے اُس کی اللــه مــا أثـنـي الـلـه عـلـيـه تعریف و توصیف فرمائی وہی تیرے لئے کافی ہے۔وقال : مَا فَرَّطْنَا فِي الْكِتَبِ مِنْ اُس نے فرمایا کہ مَا فَرَّطْنَا فِي الْكِتَبِ مِنْ شَيْءٍ شَيْءٍ ، فِيهِ تَفْصِيلُ كُلّ شَيْءٍ ، وما اور یہ کہ اس میں ہر چیز کی تفصیل موجود ہے۔اور جو مسلم جاء في حدیث مسلم عن زید بن کی حدیث میں زید ابن ارقم سے مروی ہے کہ رسول أرقم قال : قام رسول اللہ صلی الله الله صلی اللہ علیہ وسلم ایک دن مکہ اور مدینہ کے درمیان عليه وسلم يوما فينا خطيبًا بماء غديرتم پر ہمارے درمیان خطبہ کے لئے کھڑے ہوئے۔يُدعى خُما بين مكة والمدينة، آپ نے اللہ کی حمد وثنا بیان کی اور وعظ ونصیحت کی اور فحمد الله و أثنى عليه، و وعظ پھر فرمایا: اما بعد، اے لوگو! غور سے سنو، میں ایک بشر وذكر، ثم قال: أما بعد۔۔ألا ہوں قریب ہے کہ میرے رب کا پیامبر (ملک الموت) يا أيها الناس! إنما أنا بشر میرے پاس آئے اور میں اُسے لبیک کہوں۔اور يوشك أن يأتيني رسول ربی میں تم میں دو نہایت گراں قدر چیزیں چھوڑ رہا فأجيب، وأنا تارك فيكم ہوں۔ان میں سے پہلی کتاب اللہ (قرآن) ہے الثَّقَلين، أولهما كتاب الله فيه جس میں ہدایت اور نور ہے۔پس تم اللہ کی کتاب کو الهدى والنور ، فخذوا بكتاب مضبوطی سے تھام لو اور اس کی تعلیمات پر عمل کرو۔الله واستمسكوا به۔فحث علی چنانچہ آپ نے کتاب اللہ کے لئے تحریص و ترغیب كتاب الله ورغب فيه، ثم دلائی۔پھر فرمایا: اور (دوسرے) میرے اہل بیت ہیں۔قال: وأهل بیتی، اذكركم الله فی میں تمہیں اپنے اہل بیت کے بارے میں اللہ یاد دلاتا أهل بيتي۔وكتاب الله هو حبل ہوں۔اور (یاد رکھو) کہ اللہ کی کتاب ہی حبل اللہ الله، من اتبعه كان على الهدى ہے۔جس نے اس کی پیروی کی تو وہ ہدایت پر ہے لے ہم نے کتاب میں کوئی چیز بھی نظر انداز نہیں کی۔(الانعام:۳۹)