حَمامة البشریٰ — Page 184
حمامة البشرى ۱۸۴ اردو ترجمه (۵۴) وأنهم يؤخذون ويُحاسبون لعلهم اور اُن کا مواخذہ اور محاسبہ ہو کہ شاید وہ دوزخی ہیں كانوا من أهل النار، ويُخرج اور دوزخی اپنی دوزخ سے باہر نکالے جائیں اور اُن أهل النار من نارهم ويُنظر فی کے بارے میں یہ خیال کیا جائے کہ شاید وہ جنتی أمرهم لعلهم كانوا من أهل الجنة ہیں۔کیونکہ اللہ تعالیٰ تو غیب جانتا ہے اور وہ لأن الـلـه تـعـالـى يـعـلـم الغيـب لوگوں کے ایمان اور اُن کے کفر کو اُن کی تخلیق سے بھی پہلے جانتا ہے اور اُس کا علم امور غیبیہ کے ويعلم إيمان الناس وكفرهم ادراک سے عاجز نہیں۔بلکہ حساب اور میزان قبل أن يُخلَقوا، ولا يعجز علمه تو صاحب عزت لوگوں کے محاسن کے اظہار عن درك المغيبات، بل الحساب والميزان لإظهار مكارم المكرمين اور مفسدوں کے مفاسد دکھانے کے لئے ہوتے ہیں۔اور بلا شبہ اصلاح کرنے والے اور معصیت وإراءة مفاسد المفسدين۔ولا کا ارتکاب کرنے والے لوگ مرنے کے بعد شك أن أهل الصلاح وأهل بلا توقف، آنکھ جھپکتے ہی اپنے اعمال کا پھل دیکھ المعصية يرون ثمرات أعمالهم لیں گے۔اور اُن کی جنت اور اُن کی دوزخ بعد الموت بغير مكث طرفة عين، جہاں بھی وہ ہوں گے اُن کے ساتھ ہوگی اور وہ وجنتهم ونارهم معهم حيثما كانوا، دونوں کسی وقت بھی اُن سے جدا نہیں ہوں گی۔ولا تفارقانهما في آن۔ألا تنظر إلى كيا تیری نگاہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے اس ما قال رسول الله صلى الله فرمان کی طرف نہیں گئی کہ قبر جنت کے باغوں عليه وسلم إن القبر روضة من میں سے ایک باغ ہے یا آگ کے گڑھوں میں روضات الجنة أو حفرة من حفر النار، سے ایک گڑھا ہے۔اور میت کو کبھی دفن کیا جاتا والميت قد يدفن وقد يُحرق وقد ہے، کبھی جلا دیا جاتا ہے، کبھی بھیٹر یا اُسے کھا جاتا ياكله الذئب وقد يغرق في البحر، ہے اور کبھی اُسے سمندر میں غرق کر دیا جاتا ہے