حَمامة البشریٰ — Page 176
حمامة البشرى ۱۷۶ اردو ترجمه وكذلك رجوعهم إلى أموالهم التي اور اسى طرح اُن کا اپنے اموال کی طرف جو اُنہوں كانوا اقترفواها، ومساكنهم التي نے کمائے اور اُن گھروں کی طرف جو اُنہوں نے كانوا بنوها، وزروعهم التي كانوا تعمیر کئے اور اُن کھیتیوں کی طرف جو اُنہوں نے زرعوها، وخزائنهم التي كانوا جمعوها۔بوئیں اور اُن خزانوں کی طرف جو اُنہوں نے جمع کئے رجوع مراد ہے۔پھر حقیقی رجوع کی شرائط میں ثم من شرائط الرجوع الحقيقى أن یہ بھی داخل ہے کہ وہ دنیا میں ویسے ہی زندگی بسر يعيشوا في الدنيا كما كانوا يعيشون کریں جیسے وہ پہلے بسر کیا کرتے تھے۔اور اگر وہ من قبل، ويتزوجوا إن كانوا إلى شادی کے ضرورتمند ہیں تو شادی بھی کریں۔نیز یہ کہ اگر وہ اللہ اور اُس کے رسول پر ایمان لائیں النكاح محتاجين، وأن يؤمنوا بالله ورسوله فيُقبل إيمانهم ولا يُنظر تو اُن کا ایمان قبول کر لیا جائے اور اُن کے اُس إلى كفرهم الذي ماتوا عليه، بل کفر کی طرف توجہ نہ کی جائے جس پر ان کی ينفعهم إيمانهم بعد رجوعهم إلى وفات ہوئی۔بلکہ دنیا میں واپس آجانے اور مومن الدنيا وكونهم من المؤمنين۔ولكنا بن جانے کے بعد اُن کا ایمان انہیں نفع لانجد في القرآن شيئا من دے لیکن ہم ان وعدوں میں سے کوئی بھی هذه المواعيد، ولاسورةً ذكرت قرآن میں نہیں پاتے اور نہ کوئی ایسی سورت ہی فيها هذه المسائل، بل نجد ما موجود پاتے ہیں جس میں ان مسائل کا ذکر کیا يخالفه كما قال الله تعالى إِنَّ گیا ہو۔بلکہ اس کے برعکس پاتے ہیں۔جیسا کہ (۵۲) الَّذِيْنَ كَفَرُوا وَمَا تُوْا وَهُمْ كُفَّارُ الله تعالیٰ فرماتا ہے کہ إِنَّ الَّذِيْنَ كَفَرُوا أو ليك عَلَيْهِمْ لَعْنَةُ اللهِ وَالْمَلَكَةِ وَمَا تُوْا وَهُمْ كُفَّارٌ أُولَيْكَ عَلَيْهِمْ لَعْنَةُ اللَّهِ وَالنَّاسِ أَجْمَعِينَ خَلِدِينَ فِيهَا۔وَالْمَلَكَةِ وَالنَّاسِ أَجْمَعِينَ خَلِدِينَ فِيهَا 山 لے یقینا وہ لوگ جنہوں نے کفر کیا اور کفر ہی کی حالت میں مر گئے۔یہی وہ لوگ ہیں جن پر اللہ کی لعنت ہے اور فرشتوں کی اور تمام انسانوں کی۔اس لعنت میں وہ ایک لمبے عرصہ تک رہنے والے ہوں گے۔(البقرۃ:۱۶۳۱۶۲)