حَمامة البشریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 138 of 378

حَمامة البشریٰ — Page 138

حمامة البشرى ۱۳۸ اردو ترجمه (٢٢) ولهم أعين لا يبصرون بها، اور ان کی آنکھیں ہیں مگر وہ اُن سے دیکھتے نہیں۔ويتكبرون بما أعطاهم الله الله نے انہیں جو ملک ، ریاست اور مال و ثروت من ملك ورياسة ومال وثروة، عطا فر مایا ہے وہ اس کی وجہ سے تکبر کرتے ہیں۔وہ ويؤذون الذين يدخلون فی دین اللہ کے دین میں داخل ہونے والوں کو اذیت الله وكادوا يقتلونهم، ويصدون دیتے اور انہیں قتل کرنے کے درپے رہتے ہیں۔عن سبيل الله مستکبرین اور تکبر کرتے ہوئے اللہ کی راہ سے روکتے ہیں۔ويتعامــون بـعـد رؤية الآیات اور نشانات کے دیکھنے اور دلائل کا مشاہدہ کرنے ومشاهدة البيئات، وقد تمت عليهم کے بعد بھی اندھے بن جاتے ہیں۔اللہ کی حجت حجة الله فلا يبالونها، بل اُن پر تمام ہو چکی ہے پھر بھی وہ اس کی پرواہ يزيدون في الظلم والعصبية نہیں کرتے۔بلکہ ظلم، عصبیت اور جاہلیت کے وحمية الجاهلية والقساوة وإيذاء جوش ، سنگدلی اور مبلغین کی ایذا رسانی میں بڑھتے چلے جاتے ہیں۔فيغضب الله غضبا شديدا على پس اللہ ایسی اقوام سے سخت ناراض ہوتا ہے اور تلك الأقوام، ويريد أن يفك چاہتا ہے کہ اُن کے نظام کا شیرازہ بکھیر دے اور نظامهم، ويجعل أعزّتهم أذلة، ان کے معززین کو ذلیل کر دے اور اُن پر زمین ويُنزل عليهم عذابًا من الأرض أو سے یا آسمان سے عذاب نازل کر دے یا السماء ، أو يجعلهم شِيَعًا ليذيق انہیں گروہوں میں تقسیم کر دے تا کہ وہ انہیں ایک المبلّغين۔من ނ بعضهم بأس بعض، ويأمر رسوله دوسرے کی جنگ کی مزہ چکھائے اور وہ (اللہ ) ليؤدبهم بالسيف والسنان، اپنے رسول کو حکم دیتا ہے کہ کہ وہ شمشیر و سنان کے ويستخلص المسلمين منهم ذریعہ ان کی تأدیب کرے اور مسلمانوں کو اُن کے ویکسر هامة الظالمین چنگل سے رہائی بخشے اور ظالموں کی کھوپڑی توڑے۔